محفل دا پِنڈ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ جن سے شکایت کر رہی ہیں وہ خود دو تین روز قبل نستعلیق پر فدا ہو چکی ہیں۔ ویسے شگفتہ بٹیا، آپ کو نستعلیق سے اتنی ہی بیزاری ہے تو اپنے کمپیوٹر سے سارے نستعلیق فونٹ حذف کر دیں آپ کو محفل از خود بقول آپ کے اچھے سے فونٹ میں نظر آنے لگے گی۔ :) :) :)

غور سے دیکھیں سعود بھائی، اس معصوم سے پیغام میں آپ کے لیے وعدہ کی یاد دہانی تھی آپ ایسے ہی اس میں شکایت نہ ڈھونڈیں ابھی سے، ہاں اگر آپ نے بلا سبب تاخیر اختیار کی تو محض شکایت ہی نہیں بلکہ ہجو طویل بھی ممکن ہے :happy:

حذف کرنے کی کوشش تو پہلی فرصت میں کر لی تھی اگر اس میں کامیابی ہوئی ہوتی تو اب تک انتظار تھوڑا ہی کرنا تھا اور نہ ہی یاد دہانی کی ضرورت رہتی۔ اگر وعدہ کی تکمیل ممکن نہیں یا اس کی یاد دہانی آپ کے لیے زحمت کا سبب تھی تو یہ بات میرے لیے اب تک واضح نہیں تھی۔ میں سمجھ رہی تھی کہ آپ میرے مسئلہ کی سنجیدگی اور نوعیت کو سمجھتے ہیں اور اسے سنجیدگی سے دیکھتے ہوئے آپ نے فرصت پاتے ہی اس مسئلہ کا حل فراہم کر دینا ہو گا تاہم ابھی مجھے یہ تاثر ملا ہے کہ آپ اسے ذاتی پسندیدگی یا بیزاری سے تعبیر کرتے رہے ہیں یا کر رہے ہیں۔ زین فورو سے قبل جب بھی اپگریڈ ہوا کرتی تھی تو ایک سے زائد تھیمز اور آپشنز دستیاب ہوا کرتے تھے اور جہاں کسی ایک جگہ کوئی مشکل ہوتی تھی تو کسی دوسرے آپشن میں اس کا مکمل حل یا اس کی کچھ بہتر سہولت یا شکل مل جایا کرتی تھی، موجودہ اپگریڈ کے بعد آپ نے اس مشکل کا حل یہی بتایا تھا اس لیے مختلف مواقع پر یاد دہانی کروائی، اور اتنا انتظار کیا۔ بہر حال اب مزید انتظار اور توقع رکھنا ہے سعود بھائی یا نہیں ؟
 

عاطف بٹ

محفلین
اپیا ایک نعت ہے یا شاید کلام ہے فارسی زبان میں لگ رہا ہے مجھے
اب مجھے ٹھیک سے آتا بھی نہیں کیسے پوچھوں آپ سے
کچھ اس طرح تھا شاید
گل است خطا۔۔۔ ۔
نازک بدن را
نعت خواں ام حبیبہ کی آواز میں نعت ہے یہ
شگفتہ آپی اور عائشہ، یہ نعت میں نے محفل میں اپنی رکنیت کے پہلے ہی روز شئیر کی تھی۔ یہ رہا لنک۔
 
Top