ساتویں سالگرہ محفل اردو کی ابتدا سے روشن چراغ

نایاب

لائبریرین
:applause::applause::applause:
نایاب بھائی میں آپ کے لیے ایک کام لائی ہوں
اب اگلی بار ٹاپ ٹین لسٹ بنائیں
جس میں محفل کے پہلے دس ممبران کا نام ہو
دس اب تک کے ریگولر ممبران

محترم بہنا
سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
یقین کریں اسی سوچ کو تصویر کا روپ دے رہا تھا ۔

mehfil1.jpg

mehfil11.jpg
 

تعبیر

محفلین
:applause::applause::applause:

:zabardast1::zabardast1::zabardast1:

:best::best::best:

بہت خوب نایاب بھائی
یہ تو آپکی اپنی سوچ تھی پھر بھی میرا نام لکھ دیا۔جزاک اللہ خیر بھائی
خوش رہیے آباد رہیے
پہلا والا گراف تو ابتدائی ممبران کا ہے نا لیکن دوسرا سمجھ نہیں آیا ؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
:applause::applause::applause:

:zabardast1::zabardast1::zabardast1:

:best::best::best:

بہت خوب نایاب بھائی
یہ تو آپکی اپنی سوچ تھی پھر بھی میرا نام لکھ دیا۔جزاک اللہ خیر بھائی
خوش رہیے آباد رہیے
پہلا والا گراف تو ابتدائی ممبران کا ہے نا لیکن دوسرا سمجھ نہیں آیا ؟؟؟
محترم بہنا
پہلا والا 2005 میں تمام شامل ہونے والے ممبران
دوسرا والا جنہوں نے 2500 پیغامات سے زیادہ پوسٹنگ کی ۔
 

سارہ خان

محفلین
ایک بار پھر چھکا مارا نایاب انکل آپ نے ۔۔ :battingeyelashes: بس اس ہی طرح کھیلتے رہیئے ۔۔ ہم تو تالیاں بجانے والوں میں سے ہیں ۔۔ :applause: :p
 

نایاب

لائبریرین
1977 میں کس نے کہا تھا یہ جملہ ؟ :)
بٹیا کبھی ہم بھی دستیاب تھے کرکٹ کے میدانوں میں
ویسے آپس کی بات ہے
چھکا کبھی کبھار ہی لگتا تھا ؛
اکثر زیرو پسند رہا سکور میں ۔
اس وقت صرف نایاب سے پکارا جاتا تھا ۔ انکل چچا تو 1980 کے بعد سنا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی ایک کام اور کریں کہ مندرجہ بالا گراف میں سے میرا نام نکال دیں۔ میرےمراسلوں کی تعداد کی وجہ سے کوئی بھی اونچا نہیں ہو پا رہا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
بٹیا کبھی ہم بھی دستیاب تھے کرکٹ کے میدانوں میں
ویسے آپس کی بات ہے
چھکا کبھی کبھار ہی لگتا تھا ؛
اکثر زیرو پسند رہا سکور میں ۔
اس وقت صرف نایاب سے پکارا جاتا تھا ۔ انکل چچا تو 1980 کے بعد سنا ہے ۔
اچھا تو انکل چچا بنے کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمینٹ مل گئی تھی :p بس اب آپ چھکے لگانے کا شوق یہیں پورا کر لیجیئے ۔۔ :battingeyelashes:
 
Top