محفل اردو سوفٹویرز

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم میں نے محفل پر موجود سوفٹویرز کو ایک سائیٹ‌کی شکل میں نبیل صاحب کی اجازت سے تیار کیا ہے ابھی تجرباتی بنیاد پر کیا ہے ذرا دیکھ کر بتائیں کام اس قابل ہے کے کیا جائے یا نہیں ؟؟؟؟

http://www.urdusoft.cjb.net
 

arifkarim

معطل
اسلام و علیکم میں نے محفل پر موجود سوفٹویرز کو ایک سائیٹ‌کی شکل میں نبیل صاحب کی اجازت سے تیار کیا ہے ابھی تجرباتی بنیاد پر کیا ہے ذرا دیکھ کر بتائیں کام اس قابل ہے کے کیا جائے یا نہیں ؟؟؟؟

http://www.urdusoft.cjb.net

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فی سائٹ پر اشتہار بازی ہے۔ بہتر ہے اسے آپ freehostia.com پر منتقل کر دیں. یہ سائٹ ایڈ فری ہے۔
 

پی کے ٹن

محفلین
بہت خوب جناب لیکن ویب ہوسٹنگ کوئی اور استعمال کریں میرے خیال میں
www.aokhost.com اچھی رہے گی اس میں دو جی بی جگہ ہے اور کوئی اشتھار نہیں ہے پانچ ڈیٹا بیس بھی بنا سکتے ہیں ایف ٹی پی بھی ہے اور کنٹرول پینل میں ان زپنگ کی سہولت بھی ہے اس کے علاوہ اور بھی اچھی ہیں مثلا
www.free-space.net
www.yoyohost.com
www.ifastnet.com
www.websitenetwork.com
www.000webhost.com
www.wsnw.net
یہ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ان سے اچھی فری ویب ہوسٹنگ میرا نہیں خیال کہ آپ کو کوئی اور مل سکتی ہیں
 

الف عین

لائبریرین
ٹن ساحب خوش آمدید محفل میں۔ لیکن اپریل میں رجسٹر ہو چکے تھے یہاں۔ خیر یہ بتائیں کہ یہ پی کے سے کیا ہے، یہاں تو جن کے انیشیلس پی کے ہوتے ہیں، ان کا خاصا مزاق چلتا ہے کہ پی کے آ‌ئے ہیں۔ اور یہ ٹن کیا ہے؟ ٹ پر اعراب کیا ہیں؟
 
Top