سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

یہ افسانہ تو بلامقابلہ ہی منتخب کیا جا سکتا ہے۔ :)

ارے احمد بھائی کیوں شرمندہ کئے دیتے ہو۔
خیر اب میں اس مقابلے کے لئے افسانہ لکھ ہی ماروں گا تاکہ ادارے کہ ذہن سے یہ زعم تو نکلے کہ وہ اچھا لکھتا ہے۔ :)
 
Top