زلفی شاہ
لائبریرین
تعلق بڑھانے کے پہلوؤں پر غور نے اس تعلق کو تعلق داری سے لا تعلق کر کے میری سوچوں کے زاویے سے تعلق قائم کر دیا۔کمال اور جمال تو میرے دو ماموؤں کا نام ہے، آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرا کمال اور جمال دونوں سے تعلق ہے ۔ ہاہاہا
تعلق بڑھانے کے پہلوؤں پر غور نے اس تعلق کو تعلق داری سے لا تعلق کر کے میری سوچوں کے زاویے سے تعلق قائم کر دیا۔کمال اور جمال تو میرے دو ماموؤں کا نام ہے، آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرا کمال اور جمال دونوں سے تعلق ہے ۔ ہاہاہا
نور سس میرے لیے بھی دعا کیا کریں ناں
ہہہہہہہ
ہی ہی ہی ہی،
ہائیں یہ کیا! ذرا زبان کو بریک لگائیں۔ شانتی بھائی شانتی۔ ارمان ارمان سے ایک ایک لفظ بولیں، جب تک میں ایک دو لغت لے آؤں، تاکہ آپ کے ارشاداتِ عالیہ کے سمجھنے میں مدد لے سکوںتعلق بڑھانے کے پہلوؤں پر غور نے اس تعلق کو تعلق داری سے لا تعلق کر کے میری سوچوں کے زاویے سے تعلق قائم کر دیا۔
تو مقدس بہنا نے یہ ساری تصاویر اپنے بھیا کے لیپ ٹاپ ے چوری کی ہےیہ لیں، مقدس اور کام کا جذبہ
چلیں بھیا پھر کھلائیں ناں آئسکریمایک سے بڑھ کر ایک۔ زبردست
میری طرف سے آئسکریم پکی۔
کاظمی بھیا! آپ کی صبح دوپہر کو ہوتی ہے تو دوپہر شام کو اور شام رات کو ہوتی ہوگی۔ ہے نا؟(@مقدس)
یہ لو بھئی چائے!
ہماری صبح تو اب ہوئی ے!
جی بھیامیرے خیال میں اتنے دنوں سے تصاویر اکٹھی کر رہی تھی۔
اس دھاگے کی بہت ہی خوبصورت بات یہ ہے کہ اس میں ہتک آمیزی اور چڑائے جانے والا لہجہ نہیں ہے۔ طنز اور مزاح کے درمیان کا لطیف سا پردہ پوری سادگی اور خوش اسلوبی سے برتا گیا ہے۔ ہر پیغام ہمیں گدگداتا ہے اور معمول کی شخصیت کا کوئی نہ کوئی پہلو اجاگر کرتا ہے لیکن اس طرح کے کسی کو بھی برا نہ لگے۔ نیز یہ کہ بچوں کی تصاویر کا انتخاب کر کے اس میں معصومیت کا عنصر بنیادی جزو کے طور پر شامل کر دیا ہے۔
بہت خوب مقدس بٹیا رانی۔ سعود بھیا اپنی دلاری بہن کے حسن انتخاب اور سبھی کو اپنا گرویدہ بنا لینے والے ان کے مزاج کو سلام کرتے ہیں۔ بے حد خوش رہیں ننھی پری اور اپنے اطراف ہمیشہ خوشیاں بکھیرتی رہیں۔
بھیا آج ہولی ڈے تھا نا!!کاظمی بھیا! آپ کی صبح دوپہر کو ہوتی ہے تو دوپہر شام کو اور شام رات کو ہوتی ہوگی۔ ہے نا؟
ہاہاہا ۔۔۔ بھئی بہت خوب ، زبردست !
حیران کر دیا۔ اتنی دلچسپ تصاویر اور کیپشن کا ذخیرہ کیسے اکھٹا کیا۔ کچھ اس کی روداد بھی ہوجائے۔
میں تو حیران ہوں کہ اگر آپ نیٹ پر بیٹھے لوگوں کی اتنی بہترین مزاج شناسی کر سکتیں ہیں تو حقیقی زندگی میں تو کیا ہی صلاحیت ہوگی۔
بہت شکریہ بھائیاس دهاگے سے بهت مزه آيا ۔۔۔ بے حد خوشي هوئي ۔۔۔ ميں بهي تصوير لگا ليتا ۔۔ ليكن ابن سعيد اور شمشاد بهائي نے مجهے اتنا ڈريا هے كه دهاگے ميں پوسٹ كرنے سے پهلے هزار با ر سوچتا هو ۔۔۔ ها ها ها ها ها ها
انتہائی خوبصورت کاوش ہے اور کردارنگاری کا تو جواب ہی نہیں ۔ مجھے تو یقین ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اتنی معصوم سی بہنا نے کیسے یہاں کے اراکین کے بارے میں صحیح صحیح اندازے لگائے ہیں ۔ مثلاً عثمان کے بارے یہ خیال کیسے پیدا ہوا کہ موصوف کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے بھاگتے ہیں ۔ اس کے لیئے تو انتہائی اعلیٰ قسم کی جاسوسی کی ضرورت ہے ۔ مجھے لگتا ہے اس کے پیچھے کسی " جاسوس" کا بھی ہاتھ موجود ہے ۔ بس اللہ کرے کوئی غیر ملکی ہاتھ نہ ہو ۔
ہی ہی ہی ہی بھیا آپ کو پتا چل گیا ناںمیرے معاملے میں یہ سہرا ان کی طائرانہ نگاہ کو جاتا ہے جس نے میرے ایک سٹیٹس اپ ڈیٹ پر ہونے والی گفتگو سے میرا مزاج بھانپ لیا۔
ہی سچی مچی ۔۔ مجھے تو یہی پتا چلا پڑھ پڑھ کر یہ حال ہوا ہےہائے اللہ لٹریچر نہیں لگوایا تھا