تعارف محفلین کو سلام

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے بھائیو اور بہنو-میں سب پرانے تعارفی دھاگے کہاں کھنگال سکوں گا-جو اصحاب یک سطری تعارف اپنا یہیں پر لکھ دیں ان سے مانوسیت بڑھ جائے گی-
لو کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔o_O
آہستہ آہستہ خود ہی مانوسیت ہو جائے گی۔:) اگر سب احباب اپنے وزنی وزنی تعارف لے کر آگئے تو یہ دھاگہ وزن سے ہی بیٹھ جائے گا۔ ;)
 
Top