چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 9, 2019

ٹیگ:
  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں تشریف لائیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ لیں جی۔ آپ کے لیے۔ اب امی سے ڈانٹ نہیں پڑے گی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اتنی بھاری بھرکم ٹوکری کو گھر کا راستہ کون دکھائے گا محمد تابش صدیقی بھائی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    دیکھ لیں عدنان بھائی، تابش بھائی ہمیں مسلسل آپ کےخلاف اکسا رہے ہیں۔۔۔
    ہم بھی کمزور انسان ہیں۔۔۔
    ان کے بہکائے میں آگئے تو بھابھی کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی۔۔۔
    کہ چلو کوئی تو ہاتھ بٹانے والا ملا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گھر لے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ شروع ہو جائیے۔ دھلے ہوئے بھی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,344
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    دودھ کے دانت ٹوٹے بغیر داڑھی آگئی!!!
    :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سیدھا سیدھا یوں بولیں کہ آپ ہاتھ آئے موقع کو ضائع نہیں کر چاہتے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    :silly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم کفران نعمت کو گھور پاپ سمجھتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    صبر کریں ابھی ہم منتظمین کو آواز دیتے ہیں کہ آپ ہمیں ہراساں کر رہے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہی تو اصل مدعا ہے۔ سائنس نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی کہ روشنی کی رفتار سے سفر کیا جا سکے۔ ہائے ہائے میرے پسندیدہ پھل۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ مراسلہ رپورٹ کرتے وقت صرف دو الفاظ لکھ دیں۔۔۔
    ’’می ٹو‘‘!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 10, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہیش ٹیگ کے بغیر قبول نہیں کیا جائے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کافی تشویش کی بات ہے! ڈاکٹر کو دکھایا؟
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مطلب ایسے ،
    :kissing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں ایسے!!!
    :beating::beating::beating:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :p:p:p:p:LOL::LOL::LOL::LOL::D:D:D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈاکٹر کو دکھانے پر داڑھی تو نکل آئی ، کچھ دنوں میں گوشت کے دانت بھی نکل آئیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    داڑھی بھی کہیں دودھ کی تو نہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر