مجھے شک تو تھا ہی کہ میں نہتا ہوں گا اسی لئے یہ ساتھ لے گیا!!!!
ویسے اگلی بار بھی اتنی ہی ہوئی ناں جتنی اس بار ہوئی ہے!!!! تو میں نے با آوازِ بلند کہنا ہے اللہ اکبر !!!!!
منالے بکرے کی ماں جتنی خیر منانی ہے!!!!!
ابھی کِتھوں، پئی جی،
اَسی اصلی چاندی دے کارتوس ابھی سنبھال کر رکھے نے،
 

غدیر زھرا

لائبریرین
غالبا غدیر زھرا کی گا۔۔۔ نا والی بات دہرائی جا رہی ہے۔۔۔ ۔ سب محفل اس سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔۔۔
20130720_182410_zpsa6677a34.jpg
:rollingonthefloor:
امجد بھیا آپ کے چہرے پر جھینپی جھینپی ہنسی کیوں ہے :p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا تو تھا ٹیگ۔۔۔ پھر ایسی بوتھی کیوں بنا رکھی ہے :)
ٹیگ کا نوٹی فی کیشن نہیں ملا، اس لئے مجھے خود آنا پڑا۔ لہٰذا ایسی "بوتھی" بنانی پڑی۔
علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی لندن کا میک اپ پسند آیا نا;)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ٹیگ کا نوٹی فی کیشن نہیں ملا، اس لئے مجھے خود آنا پڑا۔ لہٰذا ایسی "بوتھی" بنانی پڑی۔
علی عمران ایم ایس سی پی ایچ ڈی لندن کا میک اپ پسند آیا نا;)
ہاہاہاہا علی عمران کا تو پتا نہیں۔۔۔ منے کے کرتوت ضرور پسند آئے۔۔۔ :p
 
:rollingonthefloor:
امجد بھیا آپ کے چہرے پر جھینپی جھینپی ہنسی کیوں ہے :p
سب جانتے ہو ظالمو، پھر بھی مشوم بن رہے ہو قاتلو،
پر مجھے بھی بچُو ایک پہلے کی گائی ہوئی غزل مل گئی ہے، اپ لوڈ کر کے شئیر کرتا ہوں کسی وقت،
"چُن چُن کے سزا دوں گا" :twisted:
 
پر نیرنگ یہ بھلکڑ کو کس بات کی شرم آ رہی تھی ؟؟
کس بات پہ نہیں آ رہی تھی،
بس مجھ سے غلطی ہو گئی کہ شروع میں ہی کیمرہ باہر نکال کر بول دیا ہاں بھائی ایک پورے چہرے کی تصویر تو لینے دو، بس اس کے بعد اِن جناب کا چہرہ تو گویا "بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں" کی مثال ہو گیا۔
 
Top