نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس لڑی میں اپنی محفلین سے ملاقاتوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ کافی ساری تصاویر جمع ہوگئی ہیں۔ آہستہ آہستہ کر کے یہاں لگاتا رہوں گا۔۔۔ :)

شروع سب سے تازہ ملاقات سے کروں گا۔۔۔ کہ جو تصاویر پہلے ہی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔۔۔ کچھ اور بھی ہوجائیں تو خیر ہی ہے۔۔ :)

اس افطار کا احوال آپ یہاں اور تصاویر یہاں دیکھ چکے ہیں۔ مگر کچھ تصاویر میرے پاس بھی تھیں۔۔ سو سوچا کہ میں بھی لگا دیتا ہوں۔ :)

cleardot.gif

افطاری کی طرف جب روانہ ہوئے تو سہانا موسم دیکھ کر ایف-8 کے پُل سے تصویر کھینچ لی۔ جس میں یوفون کی عمارت اور پیچھے پہاڑوں پر بادل واضح ہیں۔ اس عمارت کی خاص بات یہ ہے کہ میری کمپنی بھی اسی عمارت میں شفٹ ہو رہی ہے۔۔۔ تو یہ ہمارے دفتر کی نئی بلڈنگ بھی ہے۔
20130720_172438_zps7822c6b6.jpg
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
امجد علی راجا بھائی چھوٹی بحر بڑی بحر۔۔۔ سنگلاخ زمین۔۔ زرخیز زمین۔۔۔ اور زحافات پر اک انتہائی خشک تقریر کرتے ہوئے۔۔۔ اس قدر خشکی کہ مٹانے کو بوتل ان کے سامنے رکھی گئی۔۔ تاکہ الفاظ تر ہو کر نکل سکیں۔۔۔:ROFLMAO:
20130720_191242_zps409bdff3.jpg

آخری تدوین:
میں اس لڑی میں اپنی محفلین سے ملاقاتوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ کافی ساری تصاویر جمع ہوگئی ہیں۔ آہستہ آہستہ کر کے یہاں لگاتا رہوں گا۔۔۔ :)

شروع سب سے تازہ ملاقات سے کروں گا۔۔۔ کہ جو تصاویر پہلے ہی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔۔۔ کچھ اور بھی ہوجائیں تو خیر ہی ہے۔۔ :)

اس افطار کا احوال آپ یہاں اور تصاویر یہاں دیکھ چکے ہیں۔ مگر کچھ تصاویر میرے پاس بھی تھیں۔۔ سو سوچا کہ میں بھی لگا دیتا ہوں۔ :)

cleardot.gif

افطاری کی طرف جب روانہ ہوئے تو سہانا موسم دیکھ کر ایف-8 کے پُل سے تصویر کھینچ لی۔ جس میں یوفون کی عمارت اور پیچھے پہاڑوں پر بادل واضح ہیں۔ اس عمارت کی خاص بات یہ ہے کہ میری کمپنی بھی اسی عمارت میں شفٹ ہو رہی ہے۔۔۔ تو یہ ہمارے دفتر کی نئی بلڈنگ بھی ہے۔
20130720_172438_zps7822c6b6.jpg
مجھے تو یہ ریوینج ٹائپ کی بُو آ رہی ہے :rolleyes:
یا ڈیوَل ریٹرن سَم تِھنگ
 
بھلکڑ

لائبریرین
شکر ہے کسی کو ہمارا بھی خیال آیا۔۔۔
20130720_182503_zps5d688c17.jpg

یہ کسی میں ہوں!!!!!! سرکار
اور یہ مشکوک بیگ۔۔۔ اس میں کیا تھا۔۔۔ بھلکڑ کے ارادے کیا تھے۔۔۔
یا پھر بھلکڑ نے اپنا دوپٹا چھپا رکھا تھا کہ زیادہ شرم آئی تو منہ چھپا لوں گا۔۔۔ ۔۔ :devil:
20130720_182321_zps03428802.jpg
مجھے شک تو تھا ہی کہ میں نہتا ہوں گا اسی لئے یہ ساتھ لے گیا!!!!
ویسے اگلی بار بھی اتنی ہی ہوئی ناں جتنی اس بار ہوئی ہے!!!! تو میں نے با آوازِ بلند کہنا ہے اللہ اکبر !!!!!
منالے بکرے کی ماں جتنی خیر منانی ہے!!!!!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کتنے ندیدے پن سے فوٹو گرافر کو دیکھ رہے ہو یار، اور جو میں نے آپ کے چہرہءِ انور پہ پوری 50 ،60 ایم بی خرچ کی وہ؟؟؟
کی زمانہ آگیا۔۔۔ ٹی-بی کے دور میں بھی ایم-بی کو رو رہا ہے۔۔۔ خودغرضی اور کسے کہتے ہیں۔۔۔ :(
 
بھلکڑ

لائبریرین
ویسے یار تصاویر میں ۔۔۔۔میرا ہاتھ اپنے منہ کے قریب قریب کیوں ہے!!!! مجھے تو کامل یقین کہ میرا روزہ تھا!!!!!!!
 
کی زمانہ آگیا۔۔۔ ٹی-بی کے دور میں بھی ایم-بی کو رو رہا ہے۔۔۔ خودغرضی اور کسے کہتے ہیں۔۔۔ :(
باشاہ ٹی بی تو میں مونا لیزا اُٹھ کر آجائے اس پہ نہ لگاؤں، آپ کے معاملے میں تو میں ویسے بھی اسٹریئٹ ہوں۔:laugh:
 
Top