تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سین خے

محفلین
انا للہ وانا الیہ رجعون

اللہ پاک نایاب بھائی کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی بخشش فرمائے آمین
 
نایاب

لائبریرین
ہم سب خام ہیں ... ہم میں بہت سی خامیاں ہیں ... ہم میں کچھ ایسے آئے جو کامل آئے، کامل گئے ..کچھ ایسے جو خام آئے، کامل گزرے اور کچھ ایسے جو خام آئے اور خام ہی.چل بسے اور کچھ ایسے جن کی اکملیت کے بارے تردد رہا ... ہم.سب اپنے پست و گھٹیا ہونے کو مانتے ہیں ... جب اس دنیا سے جائیں گے تو جانے کیسی حالت ہو .!. اس لیے کون جانے کس کا حال! ...بس دعا کے لیے ہاتھ اٹھا کے، دل کا وضو کرتے یہ دعا مانگیے کہ مولا جانے والے چلے گئے اور اپنا سرمایہ چھوڑ گئے ...اس دل کو بعد موت اپنے نور سے منور رکھ! ان کی قبر کو آرام و سکون کا مسکن.بنا! ان کے گناہوں کو معاف فرما کہ انسان خطا کا پتلا ہے اور ان کی.نیکیوں کا اجر اپنے فضل کے حساب سے بڑھا دے ... ان پر لطافت او اکرام کی بارش کردے جیسا کہ ہر مرنے والے کے لیے دعا وسیلہ بن.جاتی ہے، خدا کرے یہ دعا بھی وسیلہ ہوجائے .. اللہ تمام پڑھنے والوں کے درجات بلند.فرما اور ان پر اپنی رحمت نازل فرما ... آمین ثمہ آمین

السلام علیکم
آمین ثم آمین یا رب العالمین
محترم نور سعدیہ بٹیا کا دلی دعاؤں بھرا شکریہ کہ میری والدہ کی مغفرت کی دعا کے لیئے سبب بنی ہیں ۔ اللہ سوہنا سب دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ۔ آمین
آپ سب محترم دوستوں کے لیئے دلی دعائیں جو میرے دکھ میں میری والدہ کے لیئے مغفرت کی دعا کرتے شامل ہوئے ۔ اللہ سوہنا آپ سب کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
اردو محفل تو سدا آباد رہے اور ہم سب یونہی اک دوسرے کی خوشی و غم میں شریک ہوتے رہیں ۔ آمین
 
فرقان احمد

آمین، ثم آمین!
 
آمین، ثم آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top