مریم افتخار
محفلین
اک دکھ وچھوڑے دا، دوجا پیپراں تنگ کیتا؟کرنا چاہئیے۔۔۔ ہو گا نہیں۔ جدائی سامنے کھڑی ہے۔
اک دکھ وچھوڑے دا، دوجا پیپراں تنگ کیتا؟کرنا چاہئیے۔۔۔ ہو گا نہیں۔ جدائی سامنے کھڑی ہے۔
واٹس ایپ والا؟؟؟سوال کون سا کیا تھا تم نے؟
وہ جس کے جواب میں آپ نے انکل سرگم کو دھکا دے دیا تھا۔سوال کون سا کیا تھا تم نے؟
اندر کا شاعر باہر نکلنے کو بے قرار ہو رہا ہے۔اک دکھ وچھوڑے دا، دوجا پیپراں تنگ کیتا؟
اس کا دوسرا حصہ اربش علی کے لیے ہے۔اک دکھ وچھوڑے دا، دوجا پیپراں تنگ کیتا؟
نہیں بھئی نہیں۔۔۔ وہ میری کیفیت تھی جو میں نے انکل سرگم کی حالت سے ظاہر کی۔وہ جس کے جواب میں آپ نے انکل سرگم کو دھکا دے دیا تھا۔![]()
پیپراں(کریپ) دی ہالے واری نئیں آئی۔ دکھ وچھوڑیاں دے ہی چل رہے نیں۔اک دکھ وچھوڑے دا، دوجا پیپراں تنگ کیتا؟
دیر کر دی بتانے میں۔اس کا دوسرا حصہ اربش علی کے لیے ہے۔
جی جی۔واٹس ایپ والا؟؟؟
معلوم ہے۔ لیکن ہم کہتے تو جواب میں حدِ ادب سننے کو ملتا۔نہیں بھئی نہیں۔۔۔ وہ میری کیفیت تھی جو میں نے انکل سرگم کی حالت سے ظاہر کی۔
چائے کا وقفہ تو ہو گا ۔۔۔ آ جایا کیجئیے گا۔![]()
![]()
ہماری چھٹیاں ختم ہونے میں صرف دو دن رہ گئے!
ہم آپ کی مصروفیات شروع ہونےمیں برابر کے شریک ہیں۔![]()
![]()
ہماری چھٹیاں ختم ہونے میں صرف دو دن رہ گئے!
ہم تو ویسے بھی وقفے ہی وقفے لیتے رہتے ہیں۔ ہماری حاضری میں فرق محسوس نہیں ہو گا۔چائے کا وقفہ تو ہو گا ۔۔۔ آ جایا کیجئیے گا۔
کیا آپ کی بھی مصروفیات شروع ہونے والی ہیں، یا ہماری مصروفیات میں شریک ہیں؟ہم آپ کی مصروفیات شروع ہونےمیں برابر کے شریک ہیں۔
ہاں پھر ٹھیک ہے۔ہم تو ویسے بھی وقفے ہی وقفے لیتے رہتے ہیں۔ ہماری حاضری میں فرق محسوس نہیں ہو گا۔![]()
یہ ہوئے 1560 مراسلے۔ہاں پھر ٹھیک ہے۔
بس جلدی سے 440 وولٹ کا جھٹکا لگائیں تے مبارکاں پائیںیہ ہوئے 1560 مراسلے۔
اسی کی کوشش میں ہیں۔بس جلدی سے 440 وولٹ کا جھٹکا لگائیں تے مبارکاں پائیں
شاواشے۔۔۔ لگے رہیں۔اسی کی کوشش میں ہیں۔![]()