مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

مبارک بیالیس ہزاری مبارک
گلِ یاسمیں آپ کو ہو مبارک
تری تیز رفتار پر سب ہیں حیراں
ظرافت، لطافت پہ محفل ہے قرباں
سلامت رکھے تم کو اللہ تبارک
گلِ یاسمیں آپ کو ہو مبارک
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مکھیوں کو بھی کچھ یاد آتا ہو گا۔ :)
بیالیس ہزار مکھیوں کی طرف سے مبارک قبول کر لو ۔
ہاں یاد آتا ہو گا مکھیوں کو ہمارا علیشا کو بچانے کی خاطر گھر کا پورا چکر لگا کر دوڑنا۔
مکھیوں کی مبارکباد میں بکریا ں بھگا دیں کیا؟؟؟؟
 
Top