باجو ان سے پوچھا ہے، ان کو وضاحت تو کرنے دیں۔ اور ویسے بھی یہ نئے رکن لگتے ہیں، ان کو نیناں جی کے بارے میں علم نہیں ہو گا کہ وہ کون ہیں۔
اسی بات سے تو مجھے غصہ آتا ہے کہ جب لوگ ایکدوسرے کو جانتے ہی نہیں تو آتے ساتھ ہی ایسے بے تکلفی دیکھاتے ہیں جیسے صدیوں سے جان پہچان چلتی آرہی ہوں ،۔۔
خیر ،

یہ لیں چائے آپکے لئے
میری اور فرزانہ کی طرف سے ۔