انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

ظفری

لائبریرین
یوکے میں سڑکوں پہ پاکستانی فلاپ فلمیں ہی دوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ (آجکل بزنس بھی سنا ہے فلاپ ہو رہا ہے وہاں اور رشتے دیکھے جا رہے ہیں یہاں وغیرہ)
آج کل تو رشتے بھی بزنس بن گئے ہیں ۔ ان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ۔
 
آج کل تو رشتے بھی بزنس بن گئے ہیں ۔ ان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ۔
ایسا ہونا تو نہیں چاہیے لیکن لوگوں کا واقعی پہلے پتہ بھی نہیں لگتا۔ (تاہم میں ان سیاسی مہمانوں کا ذکر کر رہی تھی جو لندن علاج کروانے جاتے اور ادھر ہی رہ جاتے ہیں)
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن یہ ملا مجاہد یاز صاحب کا میم صاد اور مقتبس بالا سے کیا لینا دینا؟ ویسے میرا خیال ہے جب سے آپ آئی ہیں وہ نہیں آئے ہوں گے بس پرکھوں کی باتیں ہی سنی ہوں گی؟
نہیں نہیں ہماری انکی بات چیت رہی سیاسی لڑیوں میں ایک زمانے اپنی ڈی پی میں اسحق ڈار کی تصویر لگائی ہوئی تھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top