مریم افتخار
محفلین
مغرب سے پہلے گھر آجانا وغیرہ؟مغرب میں ابھی دو گھنٹے ہیں
مغرب سے پہلے گھر آجانا وغیرہ؟مغرب میں ابھی دو گھنٹے ہیں
یعنی اب فلاپ فلمیں بھی دوڑ رہیں ہیں ۔چلی کیا۔۔۔ دوڑی
یوکے میں سڑکوں پہ پاکستانی فلاپ فلمیں ہی دوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ (آجکل بزنس بھی سنا ہے فلاپ ہو رہا ہے وہاں اور رشتے دیکھے جا رہے ہیں یہاں وغیرہ)یعنی اب فلاپ فلمیں بھی دوڑ رہیں ہیں ۔۔ کیا بات ہے ۔
چلیں یہ میم صواد تو نہیںسارررررری عمر لگ گئی ہمیں ان کا نام جاننے میں۔ ( آپ پہلے کہاں تھے استاد جی؟ کس میلے میں بچھڑے تھے؟)
صحیح طور یاد نہیں ۔ بس اتنا پتا ہے کہ کوئی میلہ مویشیاں تھا۔سارررررری عمر لگ گئی ہمیں ان کا نام جاننے میں۔ ( آپ پہلے کہاں تھے استاد جی؟ کس میلے میں بچھڑے تھے؟)
کیااااا؟ یہ کوئی اور آئی ڈی تھی؟چلیں یہ میم صواد تو نہیں
آج کل تو رشتے بھی بزنس بن گئے ہیں ۔ ان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ۔یوکے میں سڑکوں پہ پاکستانی فلاپ فلمیں ہی دوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ (آجکل بزنس بھی سنا ہے فلاپ ہو رہا ہے وہاں اور رشتے دیکھے جا رہے ہیں یہاں وغیرہ)
صلائے عام ہے۔۔ وغیرہگرت هواست که بینی بهشت و طوبیٰ را
بیا مشاهده کن آن جمال و بالا را
(اگر تمہیں بہشت و طوبیٰ کو دیکھنے کی آرزو ہے تو آؤ اُس جمال اور قد و قامت کو مشاہدہ کرو).
ایسا ہونا تو نہیں چاہیے لیکن لوگوں کا واقعی پہلے پتہ بھی نہیں لگتا۔ (تاہم میں ان سیاسی مہمانوں کا ذکر کر رہی تھی جو لندن علاج کروانے جاتے اور ادھر ہی رہ جاتے ہیں)آج کل تو رشتے بھی بزنس بن گئے ہیں ۔ ان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ۔
مگر یاران نکتہ داں وغیرہ نہیں!صلائے عام ہے۔۔ وغیرہ
آگے آگے دوڑ رہی ہیں، فائنانسر پیچھے پیچھےیعنی اب فلاپ فلمیں بھی دوڑ رہیں ہیں ۔۔ کیا بات ہے ۔
چائنا میں جو بنتے ہیں پاکستانآج کل تو رشتے بھی بزنس بن گئے ہیں ۔ ان کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ۔
لیکن یہ ملا مجاہد یاز صاحب کا میم صاد اور مقتبس بالا سے کیا لینا دینا؟ ویسے میرا خیال ہے جب سے آپ آئی ہیں وہ نہیں آئے ہوں گے بس پرکھوں کی باتیں ہی سنی ہوں گی؟سب سے زیادہ کنفیوژن عارف کریم
نہیں نہیں ہماری انکی بات چیت رہی سیاسی لڑیوں میں ایک زمانے اپنی ڈی پی میں اسحق ڈار کی تصویر لگائی ہوئی تھیلیکن یہ ملا مجاہد یاز صاحب کا میم صاد اور مقتبس بالا سے کیا لینا دینا؟ ویسے میرا خیال ہے جب سے آپ آئی ہیں وہ نہیں آئے ہوں گے بس پرکھوں کی باتیں ہی سنی ہوں گی؟
ہیں؟؟؟ اچھا!نہیں نہیں ہماری انکی بات چیت رہی سیاسی لڑیوں میں ایک زمانے اپنی ڈی پی میں اسحق ڈار کی تصویر لگائی ہوئی تھی
بہت ایکٹیو تھے وہ ہمارے شروع کے دور میںہیں؟؟؟ اچھا!
ویسے سیاسی لڑیوں میں ہی سب سے زیادہ طوفان بدتمیزیہیں؟؟؟ اچھا!
نہیں نہیں ایسا نہ کہیںمیں آجکل جتنا محفلائز ہو گئی ہوں، کچھ دن ڈیٹوکس کے نہ گزارنے پڑ جائیں!