مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

الف عین

لائبریرین
مبارک محب۔ تمھارے دلچسپ پیغامات پڑھ کر بڑا مزا آتا ہے۔ بلکہ میں تو یہ تک کہہ سکتا ہوں کہ محفل کے ہر فعّال رکن کا آئ کیو۔ اس کا ترجمہ کرو شاکر۔ کافی زیادہ ہےماشاءاللہ۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:

بس اتنی سی مبارکباد ، میں نے تنی لمبی مبارکباد اور ایک عہدہ بھی دلوایا تھا :lol:
.~~
میں نے آپ کی یہی بات سننے کے لیے اتنی سی مبارک دی تھی۔ ویسے کہتے ہیں تو میں بھی آپ کو “باتونی“ کا عہدہ دلوا دیتی ہوں۔ :)
~~
 
ظفری نے کہا:
محب آپ کو ڈھائی ہزار فٹ لمبی دیوار کودنے پر بہت بہت مبارک ۔۔۔ اُمید ہے کہ دیوار کے دوسری طرف تم بخیروخوبی تمام اعضاء کیساتھ ٹھیک ٹھیک اُتر گئے ہوگے ۔ :wink: :lol:

ظفری تمہاری حیرانی بجا ہے کہ اتنی لمبی دیوار کودنے پر میری پسلیاں سلامت ہیں تو کیسے ۔

تو ہوا یوں کہ میں کودا تو کلمہ پڑھ لیا کہ اب تو نہیں بچنے کا مگر خوبی قسمت کہ دیوار کی لمبائی تو ڈھائی ہزار فٹ تھی مگر اونچائی صرف ڈھائی فٹ :lol:
 
پاکستانی نے کہا:
مبارک باد محب
اب گھوڑے کے بدلنے کا میں تو نہیں کہہ سکتا کیونکہ ہاتھی گھوڑے سے زیادہ تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

خیر مبارک ، مست ہاتھی ہے جی اور مستی میں رفتار کا مقابلہ کرنا کسی کے بس میں کہاں۔
 
اعجاز اختر نے کہا:
مبارک محب۔ تمھارے دلچسپ پیغامات پڑھ کر بڑا مزا آتا ہے۔ بلکہ میں تو یہ تک کہہ سکتا ہوں کہ محفل کے ہر فعّال رکن کا آئ کیو۔ اس کا ترجمہ کرو شاکر۔ کافی زیادہ ہےماشاءاللہ۔

خیر مبارک جی۔ آپ کے یہ جملے میں سند کے طور پر محفوظ کر رہا ہوں اور میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اب میں زیادہ لگن اور شوق سے پیغامات لکھ سکوں گا۔

آئی کیو = ذہانتی تناسب
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:

بس اتنی سی مبارکباد ، میں نے تنی لمبی مبارکباد اور ایک عہدہ بھی دلوایا تھا :lol:
.~~
میں نے آپ کی یہی بات سننے کے لیے اتنی سی مبارک دی تھی۔ ویسے کہتے ہیں تو میں بھی آپ کو “باتونی“ کا عہدہ دلوا دیتی ہوں۔ :)
~~

یہ سن کر بھی مبارکباد اتنی ہی دی ہے۔ مجھے یہ عہدہ دلوانے کی ضرورت نہیں ورنہ بعد میں اسے بھی للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتی رہو گی کہ اے کاش مجھے ہی مل جاتا۔ ویسے غیر مصدقہ ذرائع سے یہ عہدہ مجھے مل نہیں چکا :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس سے پہلے کہ پابندی لگ جائے یہ لیجئے :)

اکائی ۔۔۔دہائی۔۔۔ سیکڑہ ۔۔۔ہزار۔۔۔ ڈیڑھ ہزار۔۔۔ دو ہزار ۔۔۔ ڈہائی ہزار۔۔۔ بلکہ ۔۔۔ پونے تین ہزار ۔۔۔ :congrats: باد
 
Top