طالبان محب شریعت تو ہو سکتے ہیں پر محب وطن نہیں۔ اسلامی شدت پسندوں کی لڑائی پوری دنیا سے ہے نہ کہ کسی خاص قوم یا وطن سے۔مولانا سمیع الحق صاحب فرماتے ہیں کہ طالبان محب وطن ہیں ۔
----------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
ان کے معیار سے پرکھا جائے تو ہر وہ مجرم جو قتل ، ڈکیتی ، اغواء اور راہزنی میں ملوث ہے اسے حب الوطنی کا خصوصی سرٹیفکیٹ دے دیا جانا چاہئے![]()
طالبان یو یا کوئی اور دہشت گرد گروہ، کوئی دہشت گرد محب شریعت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ شریعت دہشت گردی سے نافذ نہیں ہوسکتی۔طالبان محب شریعت تو ہو سکتے ہیں پر محب وطن نہیں۔ اسلامی شدت پسندوں کی لڑائی پوری دنیا سے ہے نہ کہ کسی خاص قوم یا وطن سے۔
جبر سے تو نافذ ہو سکتی ہے ناطالبان یو یا کوئی اور دہشت گرد گروہ، کوئی دہشت گرد محب شریعت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ شریعت دہشت گردی سے نافذ نہیں ہوسکتی۔
جبر سے صرف قوانین نافذ کئے جا سکتے ہیںجبر سے تو نافذ ہو سکتی ہے نا![]()