محبت کی کیمسٹری ... !

محبت میں فلاسفہ کا کیا کام۔۔۔؟؟؟
تاکہ ذرا عقل و خرد کی گہرائی میں جا کر خوب کھدائی کے بعد اصلی مطلب نکال کر لایا جائے اور اس پر خوب عقلی و علمی دلائل کی بھرمار کی جائے. تب جا کر مطلب معلوم ہو گا.

اب یہ کام میری استطاعت سے تو باہر ہے.
 
محبت کی کیمسٹری ... !

عین اس وقت کہ جب آپ کو یہ احساس ہونے لگتا ہے کہ آپ محبت کو بھول چکے ہیں محبت پوری قوت کے ساتھ ایک احساس بن کر آپ کے رگ و پے پر طاری ہو جاتی ہے .

حسیب احمد حسیب
بارہا ۔۔۔ایسا ہوا۔۔۔مگر اب ہمیں یقین ہے ہماری محبت ہمیں مل کر رہے گی ان شاء اللہ
 
تاکہ ذرا عقل و خرد کی گہرائی میں جا کر خوب کھدائی کے بعد اصلی مطلب نکال کر لایا جائے اور اس پر خوب عقلی و علمی دلائل کی بھرمار کی جائے. تب جا کر مطلب معلوم ہو گا.

اب یہ کام میری استطاعت سے تو باہر ہے.
اوہ اللہ ۔۔۔۔بال کی کھال اتارنے چلے ہیں آپ تو۔۔خیر ہم خوش ہوئے آپ کے جواب سے ۔۔اک بات ہم کہنے کی جسارت کر رہے ہیں ۔۔۔ہم غلط بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔مطلب میں کچھ نا کچھ تشنگی پھر بھی رہ جائے گی ۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سر جی سب سے پہلے سر@نیرنگ خیال کو کیجیے گا اتنی لمبی لمبی تحریریں لکھتے ہیں یہاں بھی کچھ نہ کچھ لکھ ہی دیں گے:p
میں تو لکھ دوں گا۔۔۔ لیکن محفل شاہد ہے کہ میں نے جب بھی کچھ کچھ لکھا ہے۔۔۔ محفلین بیچارے شش و پنج میں رہے ہیں کہ کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔۔۔ :p

نیرنگ خیال بھائی تو سیدھے سادھے آدمی ہیں، ہم جیسوں کو سمجھ آنے والی باتیں کرتے ہیں.
ہم سے ہوتی بھی نہیں فلسفیانہ باتیں۔۔۔ :D
 
ہادیہ

محفلین
میں تو لکھ دوں گا۔۔۔ لیکن محفل شاہد ہے کہ میں نے جب بھی کچھ کچھ لکھا ہے۔۔۔ محفلین بیچارے شش و پنج میں رہے ہیں کہ کیا لکھا ہے اور کیوں لکھا ہے۔۔۔ :p
یعنی پھر میں نے صحیح ۔۔:LOL:
کوڈ ورڈ میں میرا بھی ایسا ہی کچھ مطلب تھا:p
 
محمد فہد

محفلین
محبت نام ہے اس احساس کا جہاں پر توقعات کا بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے اعتماد کا توازن برقرار نہیں رہتا جس کی وجہ بیجا خیالوں اور گمانوں کی دنیا آباد ہوتی ہے۔۔اور یہیں پر ہی انا قابض ہوجاتی ہے۔۔جہاں پر پھر ہر بات میں تجسس اور شکوک کا پہرہ بڑھ جاتا ہے اور اسی طرح یہ انمول جذبہ بےمول ہوجاتی ہے۔۔۔ جس کی وجہ صرف اور صرف ایک دوسرے کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ اور خلوص نیت کے ساتھ سمجھنا ہوتا ہے لیکن انا کی طاقت کو ہم محبت سے بڑا سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔!
 
Top