محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

عینی شاہ

محفلین
ہاہاہاہا انکل یہ تو بڑے مزے کی سٹوری ہے مجھے تو پکچرز سے زادا سٹوری سن کے مزا آیا ہاہاہاہاہا توبہ کتنے چلاکو ماسی ٹائپ بچے لگ رہے ہیں نا یہ سب ہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا
دلچسپ
مجھے کچھ دوست یاد آ گئے سگریٹ سے۔
یہ آپ نے خود بنائی ہے؟
بلال بھائی یہ میں نے خود ہی بنائی ہے، پھر Microsoft Power Point میں ان کو ڈال کر اس کی مووی بنائی ہے۔

عمر بھائی اس میں آواز نہیں ہے۔
 
Top