مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

افضل حسین نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2012

  1. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کے دندے ٹھیک نہیں بنے انتہا کی شکل میں بھی تھوڑا فرق ہے آپ کورل فائل بھیجیں تاکہ غلطی کی نشاندہی کروں۔ کورل فائل 9 ورژن کی ہو۔
    ماشا اللہ ۔ کام میں صفائی بہترین ہے آپ کی ۔ بہت خوب ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    آپ کو کورل فائل کیسے بھیجوں
     
  3. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    1- یا تو ہوسٹنگ ویب پر اپلوڈ کر کے لنک دے دیں ۔
    2- ذاتی پیغام میں اپنا ای میل بھیج دیا ہے۔ اس پر میل کر دیں۔
     
  4. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    آپ کو کورل فائل ای میل کردیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی بہتر ہے میں ابھی چیک کر کے اس بارے میں بتاتا ہوں۔
     
  6. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تھوڑی تبدیلی کی ہے سین کی شکل میں ملاحظہ کریں اور کورل فائل آپ کو میل کر دی ہے۔
    [​IMG]
     
  7. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    نقل میں عقل نہیں لگائی:oops:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چلو اب لگا لیجئے گا۔ :):):)
     
  9. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    حرف تہجی کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ای میل دیکھیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں ابھی چیک کرتا ہوں۔ :)
     
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    آپ کو یہ فانٹ نہیں ملتی، مجھے خط ثلث اور خط نستعلیق (قلم سے لکھا جانے والا) نہیں مل رہا
     
  12. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    قلم سے لکھا جانے والا؟
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ایک تو نستعلیق کا جو خط ہے محفل پر، وہ تو ہے ہی، لیکن یہ موٹا لکھا جاتا ہے۔ اب سوچیں کہ اگر یہی فانٹ آپ ہاتھ سے لکھیں اور ہاتھ میں عام پن یا بال پوائنٹ ہو تو یہی فانٹ کیسا دکھائی دے گا؟ بالکل وہی فانٹ درکار ہے :)
     
  14. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    ایک فونٹ دست نویس کے نام سے ہے اسے چیک کرلیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  15. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دست نویس اس تھیم کا قریب ترین فونٹ ہے جس کا آپ نے ذکر کیا ۔ مگر کچھ عرصہ پہلے ذیشان حیدر صاحب ایسے فونٹ پر کام کر رہے تھے۔ مگر وہ کام ہوا یا نہیں انہوں نے بعد میں مطلع ہی نہیں کیا ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فائل آپ نے پرانے والی اٹیچ کر دی ہے ۔ نئی والی اٹیچ کیجئے۔
     
  17. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    اشتیاق بھائی میں نے دوبارہ میل کردیاہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ٹھیک ہے میں ابھی چیک کرتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افضل حسین بہت خوب کام کیا آپ نے۔ مبارک ہو۔
    اب ان کی ابتدائی ، درمیان اور فائنل اشکال بنا دیں تو فونٹ پر کچھ کام شروع کیا جائے۔
    فائل آپ کو واپس بھیج دی ہے۔
     
  20. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,211
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    مجھے فائل نہیں ملی ، آپ نے جن تین صورتوں کا ذکر کیا اس کی مثال بھی بتادیں
     

اس صفحے کی تشہیر