تعارف مجھے محسن بٹ کہتے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن بٹ

محفلین
محسن بٹ صاحب آپ تعارفی دھاگے پر بھی تشریف لایئے اور تمام ممبران سے اپنا تعارف کروایئے تاکہ محفل پر آپ کا باقاعدہ استقبال کیا جا سکے۔

ان کا استقبال یہیں کر لیتے ہیں۔

خوش آمدید بٹ صاحب۔

جی آیاں نوں بٹ‌ صاحب۔
میرا خیال ہے آپ اردو محفل کے پہلے "آفیشل بٹ" ہیں۔ ;)

چلیں جناب اب ہم تعارف بھی کروا دیتے ہیں ۔ ۔ تو آجائیں تعارفی سیکشن میں ۔ ۔ ۔

یہ لیں پھر میں یہاں کے کچھ خطوط بھی وہیں منتقل کر دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے، میں دوسرے دھاگے سے کچھ پیغامات محسن بٹ صاحب کو خوش آمدید کہنے والے یہاں لا رہا تھا۔

خیر محسن بٹ صاحب کو ایکبار پھر خوش آمدید۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top