مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

فرخ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی۔

یہ کبھی کبھی آنے والے احباب کے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ کسی دن اتفاقاً نگاہ پڑ ہی جائے اور مرسلات کی تعداد جاننے کی توفیق ہو جائے تو انتظار کیجئے کہ اگلا سنگ میل صرف 9 مراسلوں کی دوری پر ہے۔ لیکن وہ نو مراسلے ۔۔۔ ۔۔۔

ویسے پہلے مراسلے سے کہیں زیادہ دلچسپ دوسرا مراسلہ ہے۔ :)

جی سعید بھائی
آپ کے منتظمَ اعلٰی ہونے کے ساتھ ہی میں‌ماہر ہوا ہوں۔۔۔۔ اگلا سنگ میل؟ :rolleyes::drooling:
 

فرخ

محفلین
فرخ‌بھائی ، مہارت کی سند ملنے پر مبارکباد قبول کیجے ، میں نے لڑی شروع کی تھی مگر ، ۔
۔ آپ کی لاڈلی لوڈشیڈنگ کی نذر ہوگئی ، معافی چاہتا ہوں ، اللہ کرے ’’ مسند کی دوڑ اور زیادہ ‘‘ :rollingonthefloor:

اوہو، یہ میری لاڈلی آپ کو بھی تنگ کرتی ہیں۔۔۔ لگتا ہے ا اسے آپ سے بھی انس ہو گیا ہے:grin:

بہت شکریہ جناب :battingeyelashes:
 

مدرس

محفلین
اچھا ہوا مبارک بادی کا خود ہی اہتمام فر مایا
بھائی لو گ آئندہ مبارکباد دینے میں‌سستی نہیں کریں گے
بہت بہت مبارک قبول فر مائیں‌
 

فرخ

محفلین
اچھا ہوا مبارک بادی کا خود ہی اہتمام فر مایا
بھائی لو گ آئندہ مبارکباد دینے میں‌سستی نہیں کریں گے
بہت بہت مبارک قبول فر مائیں‌

شکریہ مدرس بھائی، اُمید تو مجھے بھی اچھی ہے،
دیکھتے ہیں، آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔آئیندہ بھی ایسا ہونے کا قوی امکان موجود ہے!!!!!!!!!!!
 
Top