مجھے ایک گانے کی تلاش ہے (اگر مجھ سے پوچھے خدا)

سکون

محفلین
مجھے ایک گانے کی تلاش ہے ۔اگر کسی کے پاس یو ٹیوب کا لینک ہو تو مجھے بتائے جس کا الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں

اگر مجھ سے پوچھے خدا بتا تیری مرضی ہے تو کہ دونگی پر وردگار میرا یار مجھ سے ملا ۔

شازیہ منظور ۔نے گایا ہے غالبا ۔
شکریہ
 

سکون

محفلین
لگتا ہے کسی کو یہ گانا ملا نہیں یا پھار ِِ کسی نے ڈھونڈنے کی زحمت ہی نہیں کی
 

تعبیر

محفلین
نہیں سچی سے میں نے ایک دن سارا دن اسے تلاش کیا پر لگتا ہے کہ آپ نے صحیح سے نہیں سمجھایا
ایک دفعہ پھر صحیح گانوں کے بول لکھیں پلیز :)
 

سکون

محفلین
نہیں سچی سے میں نے ایک دن سارا دن اسے تلاش کیا پر لگتا ہے کہ آپ نے صحیح سے نہیں سمجھایا
ایک دفعہ پھر صحیح گانوں کے بول لکھیں پلیز :)

میرا اتنا فیوریٹ سونگ ہے میں اس کے بول کیسے بھول سکتا ہوں اصل میں جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تھے تو ریڈیو خیرپور سے یہ گانا کافی بار پلے کرتے تھے

اس کے بول یہی ہیں کہ (اگر مجھ سے پوچھے خدا بتا تیری مرضی ہے کیا ،؟ تو کہ دونگی پر وردگا میرا یار مجھ سے ملا )
آپ کا منت کرنے کا بہت بہت شکریہ امید کہ ایک بار پھر منت کرینگے تھینکس ِِِِِ:)
 
Top