مجھے ایسا کیوں لگا

فہیم

لائبریرین
ہائیں:eek:

میں 30 مئی سے غائب ہوں اور مجھے معلوم ہی نہیں:grin:

فیصل بھائی یہ تو کافی گڑبڑ والی بات ہے۔

میں تو تقریباً روز ہی ادھر ڈیرہ ڈالے ہوتا ہوں:)
 

فہیم

لائبریرین
فیصل بھائی کہیں کسی پرانے کمپیوٹر سے تو لاگ آن نہیں ہو گئے۔ اپنے کمپیوٹر کی گھڑی ٹھیک سے دیکھیں۔

یہ آپ کہاں سے تاریخیں نکال رہے ہیں؟


چلیں پھر بھی آپ کی تو بچت رہی کہ آپ کا نام نہیں شامل فیصل بھائی کی لسٹ میں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میری اصل میں ان کے ساتھ ذاتی پیغام میں بات ہوئی تھی۔ شاید اس لیے مجھے بخش دیا۔
 

الف عین

لائبریرین
مجھے محبت سے یاد کرنے کا شکریہ فیصل۔ لیکن میں‌بھی روزانہ دو بار یہاں کلک رنجہ فرماتا ہوں، یہ ضرور ہے کہ اس عرصے میں شاعری نہیں ہو سکی لیکن اصلاح کے زمرے میں دیکھو، بہت پوسٹس ہیں میری، ہاں، معذرت کہ فی البدیہہ والی پوسٹ پر جانا نہیں ہوا، وہ بھی تمہاری وجہ سے ہی سلسلہ چل رہا تھا۔
ویسے یہ درست ہے کہ دھیرے دھیرے اردو محفل زیادہ سیاسی ہوتی جا رہی ہے یا کمپیوٹنگ کی طرف سفر کر رہی ہے۔ آخر الذکر تو بہر حال نیک فال ہے۔
 
Top