مجاہدین لاڑکانہ کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔

شعیب اصغر نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 16, 2014

  1. شعیب اصغر

    شعیب اصغر محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
    یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
    جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
    وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں

    جون ایلیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    زبردست
    ہائے جون ایلیا
    ایک دن ہم انچولی پر کھڑے تھے کہ ایک دھان پان سا ادمی کہ ہوا چلے تو اڑ جائے ایک رکشہ میں بیٹھ رہا تھا۔ یقین نہ اتا تھا کہ یہ چل بھی سکتا ہے۔ کسی نے کہا یہ جون ایلیا ہ ہے۔

    ویسے جون ایلیاہ کا یہ کلام پنڈی کے مجاہدین پر بھی فٹ بیٹھتا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  3. شعیب اصغر

    شعیب اصغر محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بالکل۔ درست فرمایا آپ نے
     
  4. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,985
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بہت عمدہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. قتیبہ بن مسلم الباکستانی

    قتیبہ بن مسلم الباکستانی محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    عمدہ
    بہت عمدہ
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 19, 2014
  7. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    بہت عمدہ
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 19, 2014

اس صفحے کی تشہیر