سلام و علیکم 'متعلقات' لفظ کا کیا مطلب ہے؟
سید عاطف علی لائبریرین جون 29، 2020 #2 ھاسسان نے کہا: سلام و علیکم 'متعلقات' لفظ کا کیا مطلب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ عام لفظ ہے جس کے معانی بھی معروف و مفہوم ہیں ۔لگتا ہے کہ سوال کسی خاص پیرائے یا پس منظر میں کیا گیا ہے جس کے مطابق جواب دیا جانا چاہیئے ۔
ھاسسان نے کہا: سلام و علیکم 'متعلقات' لفظ کا کیا مطلب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ عام لفظ ہے جس کے معانی بھی معروف و مفہوم ہیں ۔لگتا ہے کہ سوال کسی خاص پیرائے یا پس منظر میں کیا گیا ہے جس کے مطابق جواب دیا جانا چاہیئے ۔