متعلقات کا کیا مطلب ہے؟

ھاسسان نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 29, 2020

  1. ھاسسان

    ھاسسان محفلین

    مراسلے:
    1
    سلام و علیکم
    'متعلقات' لفظ کا کیا مطلب ہے؟
     
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,371
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ عام لفظ ہے جس کے معانی بھی معروف و مفہوم ہیں ۔لگتا ہے کہ سوال کسی خاص پیرائے یا پس منظر میں کیا گیا ہے جس کے مطابق جواب دیا جانا چاہیئے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر