مبارکباد ماہ رمضان المبارک کی آمد مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے بھی سب کوماہِ رمضان بہت بہت مبارک ہو۔۔اس بابرکت مہینے میں خداوندِکویم سے دعا ہے کہ ہمارے ملک پہ اور اس میں
رہنے والوں کی تمام مصیبتوں، پریشانیوں، آزمائشوں کو دور فرمائیں۔۔۔۔آمین۔
 

فہیم

لائبریرین
تم جیسے بےوفاوں کو ہی پکا دوست کہا جا تا ہے جو حا بھی نا پوچھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں تو تمہارا نام دیکھ کر ہی اس دھاگے میں چھلانگ لگا آٰیا۔

تو دیکھا کہ پہلے بھی تم ایک پوسٹ کرچکی ہو اس دھاگے میں۔


اور رمضان تو ابھی ختم نہیں ہوا۔

تو چلو میں اب تم کو خیر مبارک کہہ دیتا ہوں:)
 

زینب

محفلین
میں تو تمہارا نام دیکھ کر ہی اس دھاگے میں چھلانگ لگا آٰیا۔

تو دیکھا کہ پہلے بھی تم ایک پوسٹ کرچکی ہو اس دھاگے میں۔


اور رمضان تو ابھی ختم نہیں ہوا۔

تو چلو میں اب تم کو خیر مبارک کہہ دیتا ہوں:)

میرا نام دیکھتے ہی چھلانگ لگا دی ۔۔۔۔۔لو اب کوئی ہڈی پسلی توٹ گئی ہو تو میرے زمے نا لگانا اچھا:laughing:
 
Top