ذاتی کتب خانہ ماہرالقادری کی بے استادی پر راجا رشید محمود کی استادانہ گرفت

تلمیذ

لائبریرین
پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
لیکن افسوس کہ ہم اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے، کیونکہ اسکربڈ کے ذریعے آپ کی پوسٹ کردہ اس تحریر پر 'ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہیں آرہا۔ صرف ' ایمبیڈ ' اور' شئیر' کے بٹن ہیں۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم
شکریہ حضرت محفل پر ایک نہایت ہی عمدہ شراکت کے لیے ۔
میں نے یہ مضمون پڑھ رکھا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماہر القادری کے رد میں علامہ غلام رسول سعیدی
مد ظلہ العالی کی کتاب " ضیائے کنزالایمان " بھی پڑھی ہے کہ جس کا اس مضمون میں حوالہ بھی ہے۔
علامہ سعیدی صاحب نے اپنی کتاب میں نہایت ہی عمدہ سیاق و سباق میں علامہ ماہر القادری کی اردو دانی کی قلعی کھولی ہے جبکہ علامہ ماہر القادری کو اپنی اردو دانی پر بڑا ناز تھا۔
اس سے جہاں ایک طرف علمائے کرام کی عمدہ " نثر دانی " کا ثبوت ملتا ہے وہیں یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ اسلامی یعنی " مذہبی صحافت " کا بھی اردو ادب کی ترقی میں ایک بہت بڑا مقام اور ہمیشہ سے ایک اہم رول رہا ہے ۔
واہ سبحان اللہ پڑھکر مزہ آگیا لاجواب۔
 
پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
لیکن افسوس کہ ہم اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے، کیونکہ اسکربڈ کے ذریعے آپ کی پوسٹ کردہ اس تحریر پر 'ڈاؤن لوڈ' کا بٹن نظر نہیں آرہا۔ صرف ' ایمبیڈ ' اور' شئیر' کے بٹن ہیں۔
پوسٹ میں ایمبید اور شیئر کے بٹن کے بازو میں مجھے تو ڈاون لوڈ کا بٹن نظر آرہا ہے ۔۔
 
السلام علیکم
شکریہ حضرت محفل پر ایک نہایت ہی عمدہ شراکت کے لیے ۔
میں نے یہ مضمون پڑھ رکھا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماہر القادری کے رد میں علامہ غلام رسول سعیدی
مد ظلہ العالی کی کتاب " ضیائے کنزالایمان " بھی پڑھی ہے کہ جس کا اس مضمون میں حوالہ بھی ہے۔
علامہ سعیدی صاحب نے اپنی کتاب میں نہایت ہی عمدہ سیاق و سباق میں علامہ ماہر القادری کی اردو دانی کی قلعی کھولی ہے جبکہ علامہ ماہر القادری کو اپنی اردو دانی پر بڑا ناز تھا۔
اس سے جہاں ایک طرف علمائے کرام کی عمدہ " نثر دانی " کا ثبوت ملتا ہے وہیں یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ اسلامی یعنی " مذہبی صحافت " کا بھی اردو ادب کی ترقی میں ایک بہت بڑا مقام اور ہمیشہ سے ایک اہم رول رہا ہے ۔
واہ سبحان اللہ پڑھکر مزہ آگیا لاجواب۔
جزاک اللہ خیر خوش رہیے
 
تلمیذ

لائبریرین
پوسٹ میں ایمبید اور شیئر کے بٹن کے بازو میں مجھے تو ڈاون لوڈ کا بٹن نظر آرہا ہے ۔۔
جواب دینے کے لئے شکریہ ۔
ڈاؤن لوڈ کا بٹن مجھے بالکل نظر نہیں آرہا ۔میرا خیال ہے میرے کمپیوٹر کے ساتھ یہ کوئی مسئلہ ہے کیونکہ راشد اشرف صاحب کی پوسٹ کردہ کتابیں بھی میں اسکربڈ سے ڈاؤن نہیں کر سکتا۔ چونکہ میں کمپیوٹر کا اتنا ماہر نہیں ہوں، اس لئے اسےسمجھ نہیں سکتا۔ شاید کوئی ماہر دوست جیسے آبی ٹوکول اس سلسلے میں کوئی مدد کرسکیں۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
میں اور ماہر ہاہاہااہ بھائی میں نہ تو کمپیوٹر میں ماہر ہون اور نہ ہی ماہر;) ہوں اس لیے بھائی سوری میں آپکی مدد نہیں کرسکتا :brokenheart:
 
تلمیذ

لائبریرین
شکریہ ، کہ آپ نے توجہ کی۔ اب عزیزم محسن وقارعلی سے گذارش ہے کہ وہی کچھ کریں، لیکن پہلے اس صفحے کے مراسلے شروع سے پڑھ لیں۔
 
راشد اشرف

محفلین
شکریہ ، کہ آپ نے توجہ کی۔ اب عزیزم محسن وقارعلی سے گذارش ہے کہ وہی کچھ کریں، لیکن پہلے اس صفحے کے مراسلے شروع سے پڑھ لیں۔

اب اس فائل میں ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت نظر آرہی ہے اور اگر ابھی بھی آپ اس سے محروم ہیں تو فائل کے نیچے
share
کے ساتھ
Embed
کو کلک کیجیے اور
URL
کے باکس کے آگے
copy
کو کلک کیجیے اور پھر اسے ایک علاحدہ ونڈو میں کھول کر پیسٹ کردیجیے۔ وہاں سے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا شاید آسان ہوگا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
سکربڈ سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت کافی محدود ہے۔ اس کے لیے غالبا اکاؤنٹ بنا کر سائن ان کرنا ضروری ہے۔ اور کچھ فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد یہ سلسلہ بند ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد پیغام نظر آتا ہے کہ یا تو کچھ ادائیگی کے عوض مزید ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت حاصل ہو سکتی ہے یا پھر خود کچھ پی ڈی ایف فائلیں اپلوڈ کرکے کچھ پوائنٹ حاصل کیے جا سکتے ہیں جس کے بدلے مزید کچھ فائلیں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
شکریہ نبیل جی۔ اب بات سمجھ میں آ ئی ہے۔
بس یہی ایک وجہ ہے جو رکاوٹ بن رہی ہے کیونکہ میں(لالچ کا پتلا بن کر) جناب @راشداشرف صاحب کی کئی کتابیں ڈاؤن لوڈ کر چکا ہوں۔ اور اپ لوڈ کرکے پوائنٹ ھاصل کرنے کے لئے میرے پاس کچھ نہیں۔ چنانچہ صبر کے سوا اب اور کوئی چارہ نہیں۔:(
 
اصغر صاحب، اس میں دل چھوٹا کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ یقیناً آپ کے پاس بھی کئی بیش قیمت فائلیں ہوں گی جنہیں آپ افادہ عام کے لیے سکربڈ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں اور مزید فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ سکربڈ کا فائدہ یہی ہے کہ اس پر اپلوڈ کرنے کے بعد انہیں شئیر کرنا آسان رہتا ہے۔ اگر آپ کے لیے ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن نہ ہو تو کم از کم یہاں دوستوں سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ یہ فائل ڈراپ باکس وغیرہ پر اپلوڈ کرکے اس کا ربط فراہم کر دیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
تلمیذ محترم اگر آپ کا فیس بک اکاونٹ ہے تو اسکربڈ کو فیس بک اکاونٹ سے لاگ ان کیجیے اور اس کے بعد اسکربڈ پر کتابوں کے خزانے سے ڈاون لوڈ کرتے رہیں ۔

یہی تو مسئلہ یا مشکل ہے کہ میں نے فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھا ہوا۔ اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہوں کیونکہ میں شروع سے ہی بوجوہ اس کو پسند نہیں کرتا۔
 
یہی تو مسئلہ یا مشکل ہے کہ میں نے فیس بک پر کوئی اکاؤنٹ نہیں رکھا ہوا۔ اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ رکھتا ہوں کیونکہ میں شروع سے ہی بوجوہ اس کو پسند نہیں کرتا۔
اپنے ای میل آے ڈی سے اسکربڈ پر اکاونٹ بنالیں ۔اور اس سے استفادہ اٹھائیں
 
Top