ماٰکرو سافٹ ورڈ میں جمیل نستعلیق کے ساتھ ایک مشکل

قیس

محفلین
السلام علیکم ! میں کل ایک مضمون کو ری ٹا یپ کر رہا تھا کہ مجھے چند الفاظ لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا اس کا سکرین شاٹ تو بنایا ہے اب اگر مجھ سے لوڈ ہو گیا تو۔ اگر اسکا کوٕی حل ہو تو براہ کرم مدد فرما دیں۔ اس تصویر کو دیکھ کر آپ جیسز ماہرین اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں کیا عرض کرنا چاہتا ہوں، یعنی اگر میں لفظ " مریضہ کو جمیل نستعلیق میں لکھوں تو کیسا آتا ہے اور اگر نوری نستعلیق میں تو کیسا آتا ہے ۔ اسکے علاوہ جمیل میں آ کا مد اسقدر باقریک ہے بعض الفاظ پر کہ قریب سز دیکھنے پر صحیح معلوم ہوتا ہے۔

نوری نستعلیق کو میں اسلئے استعمال نہیں کرتا کہ اس سز رفتار بہت سست پڑ جاتی ہے میرے پاس۔ اب اس میں میرے کمپیوٹر کا قصور ہے یا فانٹ کا یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
شکریہ
my.php
[/URL][/IMG]
 

قیس

محفلین
شکریہ

السلام علیکم ! محترم دوست صاحب اور جناب عارف اکرم صاحب آپ لوگوں کی مدد سے میری یہ مشکل حل ہو گٰی میں آپ لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
 
Top