مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

ایس ایس ساگر

لائبریرین
محترمہ نور سعدیہ صاحبہ۔
بہت خوبصورت نظم ہے آپکی۔ اس سے پہلے تو آپ کو نثر نگار ہی سمجھا تھا۔ آپ تو شاعری بھی بہت اچھی کرتی ہیں۔ لکھتی رہیئے۔ خوش رہئیے۔
 
سیما علی

لائبریرین
:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redlips::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::star2::star2::star2::star2:
ایک دستک مجھے سنائی دی
تیری مانوس یاد کی خوشبو
دل کی دہلیز پر ہے رنجہ کیا ؟
ایک پل مُسکرا دی تُو آیا !
دوجے پل اس گُماں پہ، میں رو دی
آزمائش نئے طریقوں سے
چوٹ دیتی ہے یہ سلیقوں سے
خامشی جھانکتی دَریچوں سے
تاکتی لہر لہر دریا کی
بن رہی خود میں کوئی طوفاں کیا
بحر ہجراں کی ہے نمو کب سے
سب بُخارات بن کے بھی بادل
آسماں پر مکیں رہے کب سے
آشیاں بھی جلے بجھے کب سے
جانے بنجر ہے یہ زمیں کب سے
بہت خوب صورت احساسات نور جیتی رہیے ۔لطف آگیا۔ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ کا بیحد شکریہ ، آپ کو پسند آئی ، دل خوش ہوگیا ۔۔ جزاک اللہ

محترمہ نور سعدیہ صاحبہ۔
بہت خوبصورت نظم ہے آپکی۔ اس سے پہلے تو آپ کو نثر نگار ہی سمجھا تھا۔ آپ تو شاعری بھی بہت اچھی کرتی ہیں۔ لکھتی رہیئے۔ خوش رہئیے۔

:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redlips::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::star2::star2::star2::star2:
بہت خوب صورت احساسات نور جیتی رہیے ۔لطف آگیا۔ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
نور وجدان

لائبریرین
واہ بھئ کتنا ساری محبت ۔ ۔ نور وجدان، خوش قسمت ہیں آپ ۔ ۔ :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:

صابرہ جی یہ ہیں ہی اتنی پیاری اور ساتھ ساتھ باادب میری اماؔں ہمیشہ کہتیں باادب با نصیب:):):):):)

یہ آپ دونوں کے اچھے گمان اور نیک دل و سیرت ہے ورنہ ہم اپنا وہی حصہ دکھاتے ہیں جو دکھانا چاہتے ہیں، میں حقیقتا خوش نصیب ہوں اتنی ڈھیر ساری محبت لے کے اور جواب میں یہی محبت بطور نذرانہ قبول کیجیے :)
 
بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 
Top