مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

Muhammad Ikram نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 15, 2015

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور کوئی فورم استعمال نہیں کیا
     
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    موبائل پر سپیس بار سویپ کرنے سے زبان تبدیل ہوتی ہے، اگر انسٹال کی ہو تو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    میں نے سوفٹ کی کیبورڈ انسٹال کیا ہے اور اردو بھی شامل ہے لیکن چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں فورم پر اردو میں ہی لکھا جاتا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا مجھے یہ پرابلم نہیں ہے، جو زبان سیلیکٹ ہو اسی میں لکھا جاتا ہے۔ میرے پاس بھی سوفٹ کی ہے۔
    نہیں ہو رہا۔ ابھی تجربہ کیا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بائیں جانب جو بٹن ہے اس پر کلک کریں اور پھر سوئچ کر کے لکھیں۔
    جیسے یہ لکھا ہے

    Text
     
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    آپ کونسے بٹن کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
     
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    تصویر زیادہ ہی بڑی آ گئی ہے، موبائل سے اندازہ نہیں ہوا۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 15, 2015
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    کبھی کبھی نظروں کے سامنے رکھی چیز نظر نہیں آتی۔آپ نے ہمارا بڑا مسئلہ حل کردیا ۔
    بہت شکریہ : )
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ابھی تو میرے پاس 2010 ہی ہے لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2007 میں بھی یہ موجود تھی
     
  10. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,792
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
     
  11. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ سکرین شاٹ 2011 کا ہے جب میں آفس 2007 استعمال کرتا تھا۔ یہ ایک اور فورم پہ اسی مسئلے کا حل بتانے کے لیے شئیر کیا تھا
    [​IMG]
    ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس آفس 2007 کا کوئی اور سروس پیک ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    خیر یہ تو کافی پرانے سافٹوئیر سے متعلق سوال تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دور جدید میں اردو نستعلیق اور انگریزی ایک ہی متن میں لکھنا کسی عذاب سے کم نہیں۔
     
  13. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عذاب کس قسم کا؟؟؟ کرننگ وغیرہ کا ہی مسئلہ ہو گا
     
    • متفق متفق × 1
  14. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    موبائیل پر کی بورڈ موجود ہوں تو بس سوئچ کیا جاتا
     
  15. مقبول

    مقبول محفلین

    مراسلے:
    191
    جناب، میرے فون میں اردو اور انگلش کی بورڈ تو موجود ہیں لیکن دونوں سے اردو میں لکھا ہوا آتا ہے۔ کنٹرول اور آلٹ بھی موجود نہیں ہیں۔

    رہنمائی فرمائیے کہ انگلش کے لفظ کیسے لکھے جا سکتے ہیں ۔ شُکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر