مائیکرو سافٹ ورڈ 2007 میں اُردو جملے میں انگریزی کے الفاظ کیسے لکھے جاتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟

محمدظہیر

محفلین
میں نے سوفٹ کی کیبورڈ انسٹال کیا ہے اور اردو بھی شامل ہے لیکن چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں فورم پر اردو میں ہی لکھا جاتا ہے
اچھا مجھے یہ پرابلم نہیں ہے، جو زبان سیلیکٹ ہو اسی میں لکھا جاتا ہے۔ میرے پاس بھی سوفٹ کی ہے۔
نہیں ہو رہا۔ ابھی تجربہ کیا ہے۔
 
2r6dvyw.jpg

تصویر زیادہ ہی بڑی آ گئی ہے، موبائل سے اندازہ نہیں ہوا۔ :)
 
آخری تدوین:

حسیب

محفلین
یہ تو شارٹ کٹ کے لیے ربط ہے۔۔۔ میرا سوال آپ کے ربن میں موجود رائٹ ٹو لیفٹ والے آئکن کی موجودگی کے بارے میں ہے جو میرے پاس (فی الحال جس کمپیوٹر پر کام کررہا ہوں اس میں) ناپید ہے۔
ابھی تو میرے پاس 2010 ہی ہے لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2007 میں بھی یہ موجود تھی
 

arifkarim

معطل
خیر یہ تو کافی پرانے سافٹوئیر سے متعلق سوال تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دور جدید میں اردو نستعلیق اور انگریزی ایک ہی متن میں لکھنا کسی عذاب سے کم نہیں۔
 

مقبول

محفلین
موبائیل پر کی بورڈ موجود ہوں تو بس سوئچ کیا جاتا
جناب، میرے فون میں اردو اور انگلش کی بورڈ تو موجود ہیں لیکن دونوں سے اردو میں لکھا ہوا آتا ہے۔ کنٹرول اور آلٹ بھی موجود نہیں ہیں۔

رہنمائی فرمائیے کہ انگلش کے لفظ کیسے لکھے جا سکتے ہیں ۔ شُکریہ
 
Top