مائیکروسافٹ کی جانب سے تیار کردہ نئی گھڑی

طمیم

محفلین
شاید مائیکروسافٹ والوں نے ایک نئی گھڑی تیار کی ہے ۔ ایک جگہ نظر آئی تو سوچا آپ کو بھی دکھا دی جائے
latest%20Microsoft%20Product.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ تو صرف jpg فائل ہے۔ اس گھڑی کا استعمال کیا ہے اور کیا یہ gif میں مل سکتی ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top