مائیکروسافٹ ونڈوز 7 کو بچانے میں‌ناکام؟

محمدصابر

محفلین
ونڈوز ۷ میں لیک کی خبریں تواتر کے ساتھ موصول ہو رہی ہیں۔ پی ٹو پی نیٹورکس مسلسل ڈاؤنلڈز سے بھر گئے ہیں۔ اور مزے کی بات ہے کہ مئی میں ونڈوز کو آفیشلی ریلیز کیا جائے گا۔ اور ان لیکس پر بیٹا کیز بھی کام کر رہی ہیں۔ ان ورژنز کی ایک لسٹ جو لیک ہو چکے ہیں

  • Windows 7 Build 6519
  • Windows 7 Build 6801
  • Windows 7 Build 6936
  • Windows 7 Build 6956
  • Windows 7 Build 7000 Beta
  • Windows 7 Build 7022
  • Windows 7 Build 7048
  • Windows 7 Build 7057
  • Windows 7 Build 7068
  • Windows 7 Build 7077
  • Windows 7 Build 7106
%C2%B5torrent_1.8.2-20090327203723.jpg


میرا خیال ہے مائیکروسافٹ کو سمجھ نہیں آرہی کیا کرنا ہے۔ ایک طرف تو انہوں نے ونڈوز ۷ میں ایکس پی موڈ کی خبر سنائی ہے۔ دوسری طرف ونڈوز ۸ کی تیاریاں بھی شروع ہو چکی ہیں۔ ذرا یہ جاب پوسٹنگ دیکھیں
For the upcoming version of Windows, new critical features are being worked on including cluster support and support for one way replication. The core engine is also being reworked to provide dramatic performance improvements. We will also soon be starting major improvements for Windows 8 where we will be including innovative features which will revolutionize file access in branch offices.
 

محمدصابر

محفلین
ویسے ایکس پی کا تو شاید کوڈ ہی لیک ہو گیا تھا۔ پھر ایکس پی کے ایسے ایسے کریکنگ سافٹ وئیر آئے تھے کہ مائیکروسافٹ کو بعض سائٹس پر درخواست کر کے ان کو ہٹانا پڑا۔
 
Top