ونڈوز 7 یا 8

  1. فرخ

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم۔۔۔ میرے گھر کے لیپ ٹاپ (HP Pavilion DV6)میں ونڈوز 8 انسٹال ہے۔۔ جب میں نے یوبنٹو (یا اوبنٹو) کا ورژن 14 اسکے ساتھ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو پہلے تو اس نے جوا ب ہی نہیں دیا، ۔۔دوسری تیسری دفعہ ریسٹارٹ کرنے پر اس نے اس ڈسک کی آئی ڈی نمبر دکھا کر بوٹ کرنے سے انکار کر دیا جس پر...
  2. سویدا

    ونڈوز 8 میں ونڈوز سیون کس طرح چلائی جائے ؟

    میں نے ونڈوز ایٹ استعمال کرنا شروع کی ہے جس پر میرے بعض ضروری سوفٹ وئیر نہیں چل رہے جو اس سے قبل ونڈوز سیون پر بخوبی چل رہے تھے اب میں چاہ رہا ہوں کہ ونڈوز ایٹ کے ساتھ ساتھ ونڈوزسیون کو بھی انسٹال کرلیا جائے اس کا آسان ساطریقہ کیا ھوگا اس کی طرف رہنمائی فرمائیں میں نے سنا ہے کہ کوئی ورچوائل بکس...
  3. محمدصابر

    مائیکروسافٹ ونڈوز 7 کو بچانے میں‌ناکام؟

    ونڈوز ۷ میں لیک کی خبریں تواتر کے ساتھ موصول ہو رہی ہیں۔ پی ٹو پی نیٹورکس مسلسل ڈاؤنلڈز سے بھر گئے ہیں۔ اور مزے کی بات ہے کہ مئی میں ونڈوز کو آفیشلی ریلیز کیا جائے گا۔ اور ان لیکس پر بیٹا کیز بھی کام کر رہی ہیں۔ ان ورژنز کی ایک لسٹ جو لیک ہو چکے ہیں Windows 7 Build 6519 Windows 7 Build 6801...
Top