مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

عبید انصاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 20, 2018

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    محفل میں مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق بہت سی لڑیاں اور مراسلے بکھرے ہوئے ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ اس لڑی میں تمام لڑیوں اور مراسلوں کے لنک جمع کردوں۔ آپ حضرات کی نظر سے اگر ایسی کوئی لڑی یا مراسلہ گزرے تو شریک کردیجیے تاکہ ایک ہی جگہ تمام مواد جمع ہوجائے۔
    1. ورڈ سے انپیج میں فائل کنورٹ کرنا
    2. ورڈ میں اعراب کا کلر ٹیکسٹ سے مختلف کرنےکا طریقہ
    3. ورڈ میں ایک سے زائد انڈیکس بنانا
    4. ورڈ میں لفظ کو خط کشیدہ کرنا
    5. ورڈ میں اردو جملے کے درمیان انگریزی جملے لکھنا
    6. ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے انگریزی کیسے لکھی جاتی ہے ؟
    7. ورڈ میں بیرونی فائل کی مدد سے تلاش اور تبدیلی
    8. ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟
    9. ورڈ میں انگلش اعداد کو ہندی اعداد سے بدلنا
    10. ورڈ میں قرآنی آیات کے لیے مناسب رسم الخط کون سا ہے؟
    11. ورڈ میں فٹ نوٹ سپریٹر (متن کو حاشیے سے جدا کرنے والی لکیر) دائیں سے بائیں کرنے کا طریقہ
    12. ورڈ میں کتاب کے صفحات پر اپنی مرضی کا بارڈ لگانے کی سہولت ؟
    13. ورڈ میں فائنڈ اینڈ ریپلیس کی مدد سے بریکٹس اور ان کا درمیانی مواد حذف کرنا
    14. شاعروں کے نام کے اوپر لکھے جانے والے نشان جسے "بت" کہتے ہیں کیسے لکھیں؟
    15. ورڈ 2007 میں اردو زبان کے لئے سمت کی تبدیلی
    16. ورڈ میں‌ دائیں سے بائیں کالم بنانے کی سہولت
    17. پاک ورڈ فائنڈر
    18. ایم ایس ورڈ سے انپیج
    19. ورڈ میں تطویل کیسے؟
    20. ایم ایس ورڈ۔ کلک 2010 کی فائل کو کورل ڈرا میں استعمال کریں
    21. کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا
    22. ایم ایس ورڈ میں‌سپیل چیکر
    23. ایم ایس ورڈ میں عربی اسیل چیکر کا استعما ل
    24. آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!
    25. مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!
    فی الحال اتنا ہی:)
    ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس لڑی میں مزید لنک بھی شامل کروں گا۔
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  3. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    1,392
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Relaxed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,329
    بہت اعلیٰ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ما شاء اللہ، بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    148
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ اگر محفل پر مزید کچھ لڑیاں اس سے متعلق مل جائیں تو اس میں شامل کر دوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر