مائکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے

ذیشان رسول

محفلین
مجھے مائیکرو سافٹ آفس 2010 کا لنک درکار ہے۔اس کے علاوہ کورل ڈرا ایکس 4 کا بھی کوئی بھائی ڈائون لوڈ کا لنک عنائت فرمائے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مائیکروسافٹ اور کورل کی آفیشل سائٹس ملاحظہ کر لیں؟ کیا یہ ڈاؤنلوڈز وہاں سے ہٹا لئے گئے ہیں؟
 
Top