مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

الف عین

لائبریرین
بہت خوب۔ لیکن خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ یہ سنٹر الائن بھی کر دیتا ہے، اور مکمل جسٹیفائی نہیں ہوتا۔
6t1ovd.jpg

اس کے علاوہ شارٹ کٹ کی تو کام کر رہی تھی، لیکن بٹن لانے کے لئے ورڈ آپشن میں جانا پڑا۔ کسٹمائز ، آل کمانڈس میں ’ڈسٹریبیوٹیڈ‘ مل سکا جسے ربن میں جوڑنا پڑا، الائن میں نہیں آ سکا۔
 
استادِ محترم اسے درمیان میں سیٹ نہ کیجئے۔
بلکہ ورڈ میں لکھنے کی جگہ کو درمیان میں مختصر کیجئے پھر مکمل لکھنے کے بعد کنٹرول اے پھر کنٹرول شفٹ جے
 
arifkarim

معطل

استاد محترم! آپ شاید ورڈ کا کوئی پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ لیٹسٹ ورژن 2016 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں نے تو ٹولبار میں بھی اس آپشن کو شامل کر لیا ہے:
b979.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
استادِ محترم اسے درمیان میں سیٹ نہ کیجئے۔
بلکہ ورڈ میں لکھنے کی جگہ کو درمیان میں مختصر کیجئے پھر مکمل لکھنے کے بعد کنٹرول اے پھر کنٹرول شفٹ جے
اصل میں تو پہلے رائٹ الائن ہی تھا۔ مارجن سیٹ کئے جائیں اور رائٹ اور لیفٹ انڈینٹ کو بڑھا کر ٹیکسٹ ایریا مختصر کیا جائے تو نتیجہ بہتر محسوس ہوتا ہے، لیکن ہر شعر کا الگ الگ۔ ہر بار ہر شعر میں علیحدہ علیحدہ انڈینٹ سیٹ کرنا پڑے گی۔
 
arifkarim

معطل
استادِ محترم اسے درمیان میں سیٹ نہ کیجئے۔
بلکہ ورڈ میں لکھنے کی جگہ کو درمیان میں مختصر کیجئے پھر مکمل لکھنے کے بعد کنٹرول اے پھر کنٹرول شفٹ جے
ورڈ 2016 میں اگر اسکی الائنمنٹ کا بٹن پہلے بھی دبا دیں ، اور پھر ٹائپ کریں تو یہ بالکل صحیح کام کرتا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
لیکن پیراگراف میں اس کا بٹن نہیں ہے، عارف نے بھی ایک مزید ٹول بار ’ٹیسٹ‘ میں یہ بٹن جوڑا ہے۔ پیراگراف کے الائن مینٹ سیکشن میں نہیں ۔
 
محمدصابر

محفلین
حیرت ہے کہ کی بورڈ شارٹ کٹ کام کر رہا ہے لیکن آئیکون کہیں بھی نہیں ملا۔ لگتا ہے کسٹمائز میں سے ڈھونڈنا پڑے گا۔
 
اسد

محفلین
بہت خوب۔ لیکن خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ یہ سنٹر الائن بھی کر دیتا ہے، اور مکمل جسٹیفائی نہیں ہوتا۔
اس کے علاوہ شارٹ کٹ کی تو کام کر رہی تھی، لیکن بٹن لانے کے لئے ورڈ آپشن میں جانا پڑا۔ کسٹمائز ، آل کمانڈس میں ’ڈسٹریبیوٹیڈ‘ مل سکا جسے ربن میں جوڑنا پڑا، الائن میں نہیں آ سکا۔
لیکن پیراگراف میں اس کا بٹن نہیں ہے، عارف نے بھی ایک مزید ٹول بار ’ٹیسٹ‘ میں یہ بٹن جوڑا ہے۔ پیراگراف کے الائن مینٹ سیکشن میں نہیں ۔
کیا آپ نے ورڈ میں جاپانی یا کورین زبان انسٹال کی ہے؟
ورڈ 2010 میں جاپانی زبان انسٹال کرنے سے پہلے(فورمیٹنگ درست نہیں ہے):
wrdp001.png

جاپانی زبان انسٹال کی:
wrdp002.png

wrdp003.png

جاپانی زبان انسٹال ہونے کے بعد، فورمیٹنگ درست تھی اور بٹن بھی خود ہی ظاہر ہونے لگا:
wrdp004.png
 
arifkarim

معطل
حیرت ہے کہ کی بورڈ شارٹ کٹ کام کر رہا ہے لیکن آئیکون کہیں بھی نہیں ملا۔ لگتا ہے کسٹمائز میں سے ڈھونڈنا پڑے گا۔
کسٹم میں نے نہیں آل میں دیکھیں۔
کیا آپ نے ورڈ میں جاپانی یا کورین زبان انسٹال کی ہے؟
ورڈ 2013 اور 2016 پر بغیر جاپانی انسٹال کئے بھی کام کر رہا ہے۔ البتہ ٹول بار میں درست مقام پر نہیں آتا۔ اسکے لئے جاپانی انسٹال کرنی ہی پڑے گی ۔
 
اسد

محفلین
بہت خوب۔ لیکن خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ یہ سنٹر الائن بھی کر دیتا ہے، اور مکمل جسٹیفائی نہیں ہوتا۔ ...
ابھی ورچوئل بوکس میں ونڈوز ایکس پی پر آفس 2007 انسٹال کر کے دیکھا۔
جاپانی زبان انسٹال کرنے سے پہلے(فورمیٹنگ درست نہیں ہے):
wrdp007.png

جاپانی زبان انسٹال کی (Start>All programs>Microsoft Office>Microsoft Office Tools>Microsoft Office 2007 language settings):
wrdp008.png

جاپانی زبان انسٹال ہونے کے بعد، اردو سیٹنگ rtl میں فورمیٹنگ درست نہیں ہے:
wrdp009.png

انگلش سیٹنگ میں فورمیٹنگ درست ہے (ایڈٹ: انگلش سیٹنگ سے مراد ٹیکسٹ ڈائریکشن کو لیفٹ ٹو رائٹ کرنا ہے۔):
wrdp010.png

انگلش سیٹنگ میں کر کے دیکھیں۔
ایڈٹ: جاپانی انسٹال کرنے سے پہلے انگلش سیٹنگ میں کی‌بورڈ شورٹ‌کٹ استعمال کر کے بھی دیکھیں۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ عارف کریم بھائی!

ہمارے پاس آفس 2013 ہے اُس میں شارٹ کٹ کام کر رہا تھا لیکن آئکن دستیاب نہیں تھا۔ جاپانی شامل کرنے کے بعد آئکن بھی آ گیا۔
 
Top