مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

یاسر حسنین

محفلین
یہ فورس جسٹیفکیشن نہیں ہے۔ الائنڈ ڈسٹریبوشن ہے۔ اور آفس 2010 میں کام کرتا ہے۔
لگے ہاتھوں فورس جسٹی فیکشن اور الائنمنٹ ڈسٹری بیوشن کا فرق بھی سمجھا دیں۔ میرے جیسے نئے سیکھنے والوں کو سمجھنے مدد ملے گی۔
 

جاسم محمد

محفلین
لگے ہاتھوں فورس جسٹی فیکشن اور الائنمنٹ ڈسٹری بیوشن کا فرق بھی سمجھا دیں۔ میرے جیسے نئے سیکھنے والوں کو سمجھنے مدد ملے گی۔
This alignment distributes all characters evenly, where justify only widens spaces
Distributing Text?
Text Justification and Alignment in Microsoft Word - Intermediate Users Guide to Microsoft Word
 
Top