عبداللہ محمد
محفلین
لیگی ایم این اے جناب مائزہ حمید صاحبہ پر ملازمہ پر تشدد اور انکے والد صاحب پر اغوا کا الزام لگا ہے۔
خیر یہ کوئی اتنی بڑی خبر نہیں ہے اب ایم این اے ہیں۔ ٹوئٹر پر مشہور ہے۔ سوہنی بھی ہیں۔ اتنا تو حق بنتا ہے۔