مائزہ حمید پر گھریلو ملازمہ پر تشدد اور والد کے اغوا کا الزام!!

لیگی ایم این اے جناب مائزہ حمید صاحبہ پر ملازمہ پر تشدد اور انکے والد صاحب پر اغوا کا الزام لگا ہے۔
خیر یہ کوئی اتنی بڑی خبر نہیں ہے اب ایم این اے ہیں۔ ٹوئٹر پر مشہور ہے۔ سوہنی بھی ہیں۔ اتنا تو حق بنتا ہے۔
C7S3BZbW4AAwsZi.jpg

C7S3EpTX0AAJ6d4.jpg

C7S3GaxWkAA8MKH.jpg
 
جناب ابھی تو کچھ ہی دیر میں آپکو پاکستان میں قیام سے لیکر ابتک گھریلو تشدد کی تاریخ بتائی جائے گی۔
پھر جج صاب کا قصہ سُنایا جائے گا کہ یہ تو معمول کا حصہ ہے۔ وغیرہ وغیرہ
اور اُس کے بعد راوی خاموشی ہی خاموشی لکھتا ہے۔۔ :)
میں نے ابھی دیکھی ہے ان کی تصویر ۔ ٹھیک کہا سر جی آپ نے ۔ سوہنی تو ہے اس میں کوئی شک نہیں :D
لیکن سوہنے بندے کے پاس کیا لائسنس ہوتا ہے تشدد کا ؟؟؟:p
 
جناب ابھی تو کچھ ہی دیر میں آپکو پاکستان میں قیام سے لیکر ابتک گھریلو تشدد کی تاریخ بتائی جائے گی۔
پھر جج صاب کا قصہ سُنایا جائے گا کہ یہ تو معمول کا حصہ ہے۔ وغیرہ وغیرہ
اور اُس کے بعد راوی خاموشی ہی خاموشی لکھتا ہے۔۔ :)
اس پہ تو صرف ہمممم ہی بنتا ہے
 
اس بات کا کیا موقع محل ہے؟
زیک بھائی اس کا سیاق و سباق یوں ہے کہ ٹوئٹر پر بہت سے انکے جیالے کہتے رہتے ہیں کہ آپ ہماری لیڈر چونکہ آپ "سوہنی" ہیں۔
اور اب یہی جیالے انکے دفاع میں بھی اُتر چُکے ہیں۔ میں وہ والی ٹویٹس ڈھونڈ رہا لیکن مل نہیں رہیں۔
 
زیک

مسافر

کافی کمزور دفاع ہے آپ کا
 
یاز

محفلین

دفاع دفاع ہوتا ہے، چاہے کمزور ہو یا طاقتور۔
 
Top