ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

ظفری

لائبریرین
گو کہ یہ ایک اچھی ایجاد ہے مگر میں اس کے حق میں نہیں :)
جس پیار اور محبت سے بیٹیاں اور مائیں اور بہنیں اور بیویاں ہاتھ سے روٹی بناتی ہیں وہ مزہ ایک مشین کہاں دے گی بھلا؟
:)
کاش یہ بات ہماری ہر خواتین خاص کر بیویاں سمجھ جائیں ۔ کیوں دوستو ۔۔۔۔۔ ;)
 
Top