ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہنیں سکھا کر باہر بھیجتیں تو ایسی نوبت ہرگز نہ آتی ۔۔ بہنیں کیا بیگم بھی ایسی ہی نکلیں ۔۔
ویسے بھیا مشکل پڑےتو سب سیکھ لیا جاتا ہے ۔۔آپ بھی سیکھ لیں ناں آہستہ آہستہ اچھی روٹیاں بننا شروع ہو جائیں گی :)
 
Top