ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

زبیر حسین

محفلین
میرا خیال ہے کہ بیلن تو ایک گھریلو ہتھیار بن چکا ہے ۔ کسی محفوظ جگہ پر پڑا ہوا ہوتا ہوگا ۔ ہاتھ سے ہی کام چلاتیں ہونگیں ۔ :thinking:
بھائی جان جیسے ماہی احمد صاحبہ روٹیاں بنا رہی ہیں اس سے تو لگتا ہے ایک سے زیادہ بیلنے موجود ہیں۔
 
زبیر حسین

محفلین
نہیں ایسا نہیں کچھ نہیں میں خود بھی روٹی بنا لیتا ہوں لیکن گولائی کا مسئلہ رہ جاتا ہے کبھی ایک کونا بڑا کبھی دوسرا چھوٹا
 
ظفری

لائبریرین
نہیں ایسا نہیں کچھ نہیں میں خود بھی روٹی بنا لیتا ہوں لیکن گولائی کا مسئلہ رہ جاتا ہے کبھی ایک کونا بڑا کبھی دوسرا چھوٹا
شمشاد بھائی کی طرح ایک راؤنڈ کٹر بنا لو ۔ پھر اس سے گوالائی وغیرہ صحیح کرلیا کرو ۔ شمشاد بھائی سے پوچھ لو کہ بھابھی نے کبھی روٹی کی گوالائی پر اعتراض کیا ہے ۔ ;)
 
زبیر حسین

محفلین
Top