لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام

محترم سید عاطف علی صاحب !آپ کی فکر انگیز شاعری اور شاعری پر خیال افروز اصلاحیں تو میری نظر سے گزری ہیں،آپ تو خطاطی اور خوش نویسی کے بھی بادشاہ نکلے :
غالب صریرِ خامہ نوائے سروش ہے!​
ربِّ کریم آپ کے فکر کا،رہنمائی کا اور لکھائی کا کمال اور جمال تا بہ ابد قائم رکھے ،روزافزوں فرمائے،آمین ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
IMG-20200701-091030.jpg
 
Top