مہدی نقوی حجاز
محفلین
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن نین صاحب یہ نیرنگ کے معنی تو دغا اور دھوکے کے ہیں پر اس کا خیال کے ساتھ جوڑ تو ہماری سمجھ سے اوپر کی چیز ہے خیر۔۔۔
ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول فرمائیے

عنوان دیکھ کر ایک دفعہ تو میں یہ سمجھا تھا کہ کوئی صاحب اپنا ایکسرے دکھانے کو لے آئے ہیں۔ کہ لو میاں دیکھ لو اپنے اندر بھی کچھ نہیں ہے۔

اس کی تاثیر کا منتظر رہوں گا میں![]()
شکریہ جناب بہت بہت۔ دیر کی آنے میں تم نے شکر ہے پھر بھی آئے تودیر سے سہی لیکن ہم آئے تو سہی۔محترمی میری جانب سے رسمی خوش آمدید اور دلی جی آیاں نوں
صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتےشکریہ جناب بہت بہت۔ دیر کی آنے میں تم نے شکر ہے پھر بھی آئے تو

یہ پہلا دھاگہ تھا جومیں نے محفل میں کھولا تھا شعیب بھائی
ابتدا یہ تھی تو۔۔۔۔یہ پہلا دھاگہ تھا جومیں نے محفل میں کھولا تھا شعیب بھائی![]()