آپ کی ہی مذہبی زبان میں: بنگالی مسلمانوں نے اپنے ہی ’’برادر‘‘ پاکستانی مسلمانوں سے لبریشن یا آزادی حاصل کی جس میں ہمارے ’’دشمن‘‘ بھارت نے بنگالیوں کا ساتھ دیا اور پاکستانی افواج کے ہاتھوں قتل ہونے والے بنگالیوں کو بچایا۔ اب خوش؟ :grin:
https://en.wikipedia.org/wiki/Bangladesh_Liberation_War
https://en.wikipedia.org/wiki/Operation_Searchlight

جواب غلط ہوا
بنگالی سیکولرز اور ہندووں نے پاکستانی فوج سے غداری کی اور اپنے اپ کو بھارت کے قبضے میں دے دیا۔
ان کو لبریشن تو کہیں بھی حاصل نہیں ہوئی سامراج سے
اب ہوا خوش
 
arifkarim

معطل

بنگالی ہندو تو خود اپنی جان بچا کر وہاں سے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے تھے۔ پاک فوج نے مذہبی شدت پسند گروپس جیسے جماعت اسلامی کا استعمال کرکے انکا اور عام بنگالی مسلمانوں کا خوب قتل و عام کروایا جسکے بعد ہی یہ جنگ بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ بنی۔ اگر بھارت چاہتا تو اس علاقہ کو زبردستی اپنے قبضہ میں کر سکتا تھا لیکن اسنے اسکو آزاد کر دینا بہتر سمجھا جبکہ پاکستان ابھی تک کشمیر پر قبضے کے خواب دیکھ رہا ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/1971_Bangladesh_genocide
 
بھارت کس قانون کے تحت اس پر قبضہ کرسکتا تھا؟

اپ کا سارا جواب صرف تعصب پر مبنی ہے
 
اسی قانون پر جسپر پاکستانی افواج نے کشمیر کے ایک حصہ کو پاکستان کا حصہ بنایا بذریعہ جنگ۔

جواب غلط
کشمیر پر پاکستان کا حق ہے
بنگلہ دیش پر بھارت کا کوئی حق نہیں
بھارت کبھی بھی بنگلہ دیش پر قبضہ جاری نہیں رکھ سکتا تھا۔ مگر لوٹ مار کرتا رہا
 
کاشفی

محفلین
جب سے کراچی کے ایک غیر ملکی لیڈر پر لتریشن وار کے سائے منڈلانا شروع ہوئے ہیں، غاراِ پاکستان مجیب الرحمان کو حضرت اور رحمۃ اللہ علیہ کہنے والوں کو لبریشن وار بہت یاد آرہی ہے۔۔۔
- ملک کے حالات اور انٹرنیشنل حالات سے باخبر رہنا چاہیئے ورنہ تو چڑیا جگ جاتی ہے کھیت اور ملوم بھی نہیں ہوتا۔۔ یہ لڑی بھی اسی حالات کے پیشِ نظر بنائی گئی ہے۔۔۔

اس لڑی میں کراچی کے بارے میں باتیں کرکے اشتعال انگیز ی پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔انتظامیہ سے کاروائی کی درخواست ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
بنگالیوں کے نقطہ نظر سے بیشک یہ ایک لبریشن وار ہی ہے۔۔۔ لیکن بہاری اسے لبریشن وار کہیں تو حیرت ہے، اور بہاری بھی وہ جو پاکستان کا کھائیں اور پاکستان کے پاسپورٹس پر دنیا میں موج منائیں
تعصب پسندانہ کمنٹس کا جواب پیش کرسکتا ہوں ۔۔لیکن انتظامیہ سے گزارش کروں گا کہ یہاں بہاری پنجابی مہاجر پٹھان وغیرہ کے بحث کو چھڑنے کی جو سازش کی گئی ہے اس پر کاروائی کریں۔۔پلیز۔۔کیونکہ بحث کو رُخ تبدیل ہوسکتا ہے۔۔۔اور پھر شاید مجھ سے پنجابیوں کے بارے میں باتیں ہوسکتی ہیں۔۔۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
جواب غلط
کشمیر پر پاکستان کا حق ہے
بنگلہ دیش پر بھارت کا کوئی حق نہیں
بھارت کبھی بھی بنگلہ دیش پر قبضہ جاری نہیں رکھ سکتا تھا۔ مگر لوٹ مار کرتا رہا
کشمیر پر پاکستان کا حق ہے تو جن بھارتی علاقوں سے مسلمان ہجرت نہیں کر سکے ان پر کس ملک کا حق ہے؟ یاد رہے کہ بھارت میں آج بھی کروڑں کی تعداد میں مسلمان آباد ہیں جو پاکستان کے ناسوز حالات دیکھ کر یہاں پر ہجرت کا خواب بھی نہیں دیکھتے!
 
یہ ایک غیر متعلقہ بحث ہے

بھارت دنیا کے کسی قانون کے تحت قبضہ نہیں رکھ سکتا تھا ۔ وہ جارح تھا اور بدنیت ہے
وہ لوگ جو بھارت کی مدد کے خواب دیکھ رہے ہیں دھوکہ میں ہیں
 
اب آئے نا لائن پہ! :mrgreen: جب اپنے مرضی کی بحث نہ رہی تو غیر متعلقہ بحث کا لیبل لگا کر فراغت اختیار کر لی۔ اصل بات یہ ہے کہ یہ دو قومی نظریہ کوئی نظریہ نہیں ہے جب برصغیر کے تمام مسلمان پاکستان ہجرت نہیں کر پائے اور بعد میں کشمیر، پاکستان اور بنگلہ دیش میں بٹ کر ایک اتحاد قائم کرنے سے قاصر رہے۔ نیز بھارت نے کشمیر پر ہرگز قبضہ نہیں کیا تھا۔ کشمیر کو پورا حق دیا گیا تھا کہ وہ چاہے تو پاکستان میں شامل ہو جائے یا بھارت میں یا آزاد رہے۔ اور وہاں کے راجہ نے آزاد رہنا ہی پسند کیا لیکن جب پاک فوج نے زبردستی کشمیر پر قبضہ کی کوشش کی تو پھر مجبوراً اسے مدد کیلئے بھارت میں شامل ہونا پڑا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Indo-Pakistani_War_of_1947#Partition_of_India
 
دوقومی نظریہ اپ کی سمجھ کے لیے نہیں ہے۔ لہذا بحث فضول ہے

بدقسمتی سے اپ بھارت کی بولی بول رہے ہیں اورآخر کیوں نہ بولیں۔
 
میں دوقومی نظریہ کا یقیناً دفاع کرتا اگر وہ حقائق پر پورا اترتا، اگر واقعی برصغیر کے مسلمانوں کو اس نظریہ پر چل کر وہ سب مل جاتا جسکی بنیاد اس نظریہ میں ڈالی گئی تھی۔ یعنی خودمختار، آزاد، جدید مسلم فلاحی ریاست۔ آج ۶۰ سال بعد خود اندازہ لگا لیں کہ یہ نظریہ کس قدر حقیقت پر مبنی تھا۔
 
دوقومی نظریہ صرف برصغیر تک محدود نہیں ہے۔

یہ نظریہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔
 
arifkarim

معطل
دوقومی نظریہ صرف برصغیر تک محدود نہیں ہے۔

یہ نظریہ ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔
صرف مسلمان ہونا قومیت نہیں ہے، جیسے ہندو، عیسائی یا یہودی ہو جانا کسی کی قومی تاریخ نہیں بدل سکتا۔ ہمارے آباؤ اجداد گو کہ جدی پشتی بھارتی نہیں تھے لیکن وہ ایشیا کے آریا، فارسی اور شامی قبائل جو بھارت میں آکر آباد ہو گئے کا حصہ تھے:
The majority of Pakistanis belong to various Indo-Aryan-speaking ethnic groups, while large minorities are from various Iranian peoples and Dardic language groups. In addition, small groups of language isolates such as Burusho and Dravidian Speakers like theBrahui people also live in the country. The major ethnic groups of Pakistan in numerical size include: Punjabis, Pashtuns, Sindhis, Saraikis, Muhajirs, Balochis, Hindkowans,Chitralis and other smaller groups.
https://en.wikipedia.org/wiki/Ethnic_groups_in_Pakistan
 
مسلمان ہوجانا ہر لحاظ سے بشمول کلچر کے تبدیلی کا نام ہے اور ایک ہی قوم میں شمولیت کا نام ہے جس کا نام حزب اللہ ہے
 
arifkarim

معطل
مسلمان ہوجانا ہر لحاظ سے بشمول کلچر کے تبدیلی کا نام ہے اور ایک ہی قوم میں شمولیت کا نام ہے جس کا نام حزب اللہ ہے
ہرگز نہیں! مسلمان ہونا تہذیب، ثقافت اور تمدن کی تبدیلی کا نام نہیں ہے! کیا مسلمان ہونے کے بعد فارسی، ترکی، بنگالی اپنی قومی زبانیں بھول گئے؟ کیا ان سب نے عرب لباس اپنا لیا؟ کیا انہوں نے اپنی قدیم تہذیب کو چھوڑ کر عربوں کے ثقافتی رنگ میں بدل دیا؟ ہرگز نہیں! اسی شدت پسند مذہبی سوچ نے پوری امت مسلمہ کو اپنی لپیٹ میں لیکر خانہ جنگی پر مجبور کیا ہوا ہے۔
 
اپکو غلطی پڑی ہے ۔ میں نے زبان کی بات نہیں کی
یہ بھی اپکی غلطی ہے کہ مسلمان ہونا تہذیب ، ثقافت اور تمدن کی تبدیلی کا نام نہیں۔ ہر وہ چیز تبدیل ہوگی جو خلاف اسلام ہے۔ ہر وہ چیز برقرار رہے گی جو اسلام کے موافق ہے۔
عرب لباس پہننے کی بات اپ نے کی ہے۔ مگر بات لباس کی ہے تو ہر وہ لباس چھوڑنا پڑے گا جو خلاف اسلام ہے ۔ مثلا شارٹ سکرٹ ۔ ہر وہ لباس پہننا جاسکتا ہے جو موافق اسلام ہے مثلا لانگ اسکرٹ۔
شدت پسندی یہ ہے کہ اسلام قبول کرلیں اور کافر تہذیب بھی نہ چھوڑیں۔ یہ منافقت بھی ہے۔

کچھ بھی کہیں۔ اپ کبھی بھی بھارت کی جارحیت کا دفاع نہیں کرسکتے نہ ہی بھارت کو اپنے مفادات کا رکھوالا بناسکتے ہیں
 
Top