لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

مقدس

لائبریرین
اب اگر آپ نے ہی میری آفر ایپلیکیشن دیر سے پڑھی تو اس میں میرا کیا قصور؟ میں نے تو مدت اختتام سے قبل ہی درخواست دے دی تھی :)
اچھا ہوا ناں بھیا۔۔ کیونکہ میرا لکھا یا تو میں پڑھ سکتی ہوں یا پھر میں ہی پڑھ سکتی ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم۔
بہت دنوں سے مجھے ایک چیز ستا رہی ہے کہ میں نے ایک رائیٹر بننا ہے اور بھی فکشن رائیٹر ۔ ایکشن۔ تھرلر۔ سپائے رائیٹر لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کروں۔
گوگل میں سرچ کر رہا تھا تو اردو محفل کا خیال ہے سوچا یہاں کسی سے رابطہ کیا جائے۔
اور یہ باتیں مجھے ہر گز نہ بتائی جائیں پلیز کہ
  • رائیڑ بننے کے لیے پہلے خود پڑھنا ضروری ہوتا ہے
  • اس کے پوری توجہ چاہیے
  • اس لیے یہ چاہیے یا وہ چاہیے

مجھے بس یہ بتا دیں کہ ایک کہانئ کیسے لکھی جائی ہے خیال کیسے آتا ہے کریکڑ کیسے بنایا جاتا ہے اس میں منظر کو کیسے پیش کیا جاتا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ محسوس ہو کہ وہ خود اس کہانی میں ہے ۔۔۔۔ پلیز
یہ ساری چیزیں فالتو ہیں۔۔۔ آپ بس لکھنا شروع ہوجائیں۔۔۔ روز آدھا صفحہ لکھیں۔۔۔۔ قلم رواں ہوجائے گا۔ رواں قلم کے بہت فائدے ہیں۔ امتحانات میں اچھا لکھتا ہے۔ رکتا نہیں ہے۔ سیاہی کم پیتا ہے۔ آخری دم تک چلتا ہے۔
 
Top