لڑکیاں کار میں

19پاکستانی طالبات نے ایک کار میں سوار ہوکر ورلڈ ریکارڈ بنادیا


نثار کھوڑو،وزیر اعظم کے مشیر مرزا اختیار بیگ، وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر اطلاعات شرمیلا فاروقی، سابق کرکٹر وسیم اکرم، سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین اور مراکش کے اعزازی قونسل جنرل اشتیاق بیگ نے ججز کے فراض بھی انجام دیے۔ بعد ازاں مرزا اختیار بیگ اور اشتیاق بیگ نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے ایمن سلیم اور دیگر طالبات کو مبارکباد پیش کی۔

12_06.gif


میرے خیال میں ایوارڈ تو ان پاکستانی خواتین کو ملنا چاہیے

02_24.gif
 
ایک اور فرق یہ کہ کار میں گھسنے والیاں سب ننگے سر ہیں جبکہ رکشے میں بیٹھی سب نے سروں سے ڈوپٹے لیے ہوئے ہیں۔
 
برادرم کاکا سپاہی۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یپاں آپ کا وقت پر لطف گزرے گا۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں تاکہ محفلین آپ کو جان سکیں۔
 
آج جیو کی خبر کے مطابق 26 امریکی کاکیوں نے کار میں بیٹھ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اب یہ 19 پاکستانی کاکیاں تو ہار گئیں۔
 
Top